پنجاب میں آبادی میں سب سے زیادہ اضافہ ضلع ننکانہ جبکہ سندھ میں کراچی کے ضلع شرقی میں آبادی بڑھنے کی شرح سب سے زیادہ رہی: ادارہ شماریات
پاکستان ادارہ شماریات نے 2017 سے 2023 تک پنجاب، سندھ اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں آبادی بڑھنے کی شرح کی تفصیلات جاری کردی۔
ادارہ شماریات کے مطابق پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، پنجاب کے شہری علاقوں میں آبادی بڑھنے کی شرح دیہی علاقوں کے مقابلے میں تین گنا تک پہنچ گئی ہے جبکہ سندھ اور بلوچستان کی شہری آبادی میں بھی اضافے کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں پنجاب کا ضلع ننکانہ صاحب آبادی بڑھنے کی شرح میں سرفہرست ہے، سندھ میں ضلع شرقی کراچی، خیبر پختونخوامیں ضلع کوہستان اور بلوچستان کے ضلع واشک میں آبادی بڑھنے کی رفتار سب سے تیز ہے۔
ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ 7 سال کے دوران پاکستان کی آبادی میں سالانہ اوسطاً 2.55 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا ہے، دیہی آبادی 1.88 فیصد اور شہری آبادی میں اضافے کی کی شرح 3.67 فیصد رہی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے 2017 سے 2023 تک کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب کی آبادی بڑھنے کی شرح 2.53 فیصد رہی۔ پنجاب کی دیہی آبادی 1.46 فیصد جبکہ شہری آبادی میں 4.24 فیصد اضافہ ہوا۔اعداد و شمار کے مطابق سندھ کی آبادی بڑھنے کی سالانہ اوسط شرح 2.57 فیصد رہی۔ سندھ کی دیہی آبادی 1.82 فیصد جبکہ شہری آبادی میں 3.24 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا۔اسی طرح صوبہ خیبر پختونخوا کی آبادی بڑھنے کی شرح 2.38 فیصد رہی۔ کے پی میں دیہی آبادی 2.69 فیصد اور شہری آبادی بڑھنے کی شرح 0.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشافمحکمہ صحت سندھ نے اعداد و شمار جاری کردیے
Baca lebih lajut »
آئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکاممیکرو اکنامک اعداد و شمار میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں جن میں حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو اور سی پی آئی پر مبنی افراط زر شامل ہیں
Baca lebih lajut »
پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانیسندھ، پنجاب اور کے پی اس حوالے سے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار
Baca lebih lajut »
ایلون مسک ایک بار پھر 300 ارب ڈالرز کے مالک دنیا کے واحد شخص بن گئےامریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد سے ایلون مسک کی دولت میں بہت تیزی سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کی 24 نومبر کے احتجاج کی حکمت عملی، اراکین پارلیمان کو خصوصی ٹاسک دیا گیاوزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پنجاب اسمبلی کے اراکین سمیت 300 سے زائد ارکان کے اجلاس میں کارکنان کو ہدایات بھی جاری کی گئیں
Baca lebih lajut »
بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 10لاکھ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور، تعلیمی ادارے بندریاست بنگال اور اڑیسہ میں سمندری طوفان دانا کی وجہ سے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں جانے سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »