ایس ایس پی ویسٹ نے مبینہ سرپرستی کے الزام میں ایس ایچ او گلشن معمار اور ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن کو معطل کر دیا
گلشن معمار میں پولیس نے بڑے پیمانے پر گٹکا اور ماوا تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر 5 ملزمان کو گرفتار کر کے گٹکے کی تیاری اور پیکنگ میں استعمال کیے جانے والا سامان اور مشینری برآمد کرلی۔ ایس ایس پی ویسٹ نے گٹکے اور ماوے کی مبینہ سرپرستی کے الزام میں ایس ایچ او گلشن معمار اور ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن کو بھی معطل کر دیا۔
ترجمان ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مطابق گلشن معمار پولیس نے سیکٹر ایکس میں قائم بنگلے میں قائم گٹکے اور ماوے کے کارخانے پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 ملزمان مجیب اللّٰہ ، فیاض ، محمد عمیر ، محمد حفیظ اور محمد عدنان کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس نے کارخانے سے 7 مکسچر مشین ، پیکنگ مشین ، کٹر مشین ، 92 بورے چھالیہ ، بھاری تعداد میں راجہ جانی تمباکو ، رتنہ ، چونا اور گٹکا ، ماوے میں استعمال کیے جانے والا دیگر سامان برآمد...
ترجمان کے مطابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الہی مستوئی کا کہنا ہے کہ گٹکا کارخانے کی سرپرستی اگر کوئی پولیس افسر یا اہلکار ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت محکمہ جاتی اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ ایس ایس پی ویسٹ نے گٹکا اور ماوے کی مبینہ سرپرستی کے الزام میں ایس ایچ او گلشن معمار غفار کورائی اور ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن ارشد خان کو معطل کر دیا ہے اور ان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی بھی عمل میں لائی جا رہی...
واضح رہے کہ آئی جی سندھ کی ٹاسک فورس نے چند روز قبل اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب گٹکا فیکٹری پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں تیار گٹکا اور ماوے سمیت دیگر سامان برآمد کیا تھا۔Nov 16, 2024 01:58 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور؛ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 منشیات فروش گرفتار، 3 کلو سے زائد چرس برآمدملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا، ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن
Baca lebih lajut »
لاہور میں اسموگ کے باعث ایک ہفتےکیلئے پرائمری تک کے طلبا کی چھٹی کا اعلاناسموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر مقدمے ہوں گے اور انہیں گرفتار بھی کیا جائے گا : سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا اعلان
Baca lebih lajut »
لاہور میں پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک، ساتھی خاتون گرفتارپولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے کلاشن کوف سے فائرنگ کردی
Baca lebih lajut »
شہری کے اغوا اور تاوان وصولی کے 4 ملزمان پولیس اہلکار نکلےگرفتار پولیس اہلکاروں میں اسپشل برانچ کا اہلکار بھی شامل ہے، پولیس
Baca lebih lajut »
لاہور؛ ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2 رکنی متحرک گینگ گرفتارملزمان شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا
Baca lebih lajut »
ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس پر قائم انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں اہم انکشافاتڈاکٹر شاہنواز کو عمرکوٹ پولیس نے کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کیا: انکوائری رپورٹ
Baca lebih lajut »