ملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا، ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کی ہدایت پر مصطفیٰ ٹاؤن کی پولیس ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر لی۔
ایس ایچ او مصطفیٰ ٹاؤن نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوئے دوران چیکنگ 3 منشیات فروش ملزمان گرفتار کو گرفتار کیا جن کی شناخت سلیم ، اشرف اور ساجد کے نام سے ہوئی ہے۔ملزمان سے مجموعی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی 3 کلو سے زاٸد چرس برآمد کی گئی۔ ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن کے مطابق ملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا۔
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں کا پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ نو جوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔Nov 11, 2024 11:32 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
خیبر: انسداد منشیات آپریشن جاری، 10 ماہ کے دوران ڈیڑھ ہزار کلو سے زائد منشیات برآمدضلع بھر سے مختلف کارروائیوں کے دوران 483 کلوگرام ہیروئن، 436 کلو آئس،، 299 کلو افیون اور 491 کلوگرام چرس برآمد کی گئی: پولیس حکام
Baca lebih lajut »
منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، بحرین جانے والے مسافر سے 6 کلو سے زائد آئس برآمدبرطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 10 کلو سےزائد ہیروئن برآمد کرکے ملزم کوگرفتارکرلیا گیا
Baca lebih lajut »
اے این ایف کی کارروائیاں، ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمدہری پور یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش کوگرفتار کرلیا گیا، ترجمان اے این ایف
Baca lebih lajut »
لاہور میں ہاؤسنگ سوسائٹی سے ایک کلو ہیروئن، ڈرون برآمداے این ایف نے سیالکوٹ میں منشیات فروخت کرنے والے 10 سالہ بچے سے 2 کلو چرس برآمد کی
Baca lebih lajut »
اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
Baca lebih lajut »
نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئےمنشیات فروشوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور نشے کی لت مبتلا افراد کا علاج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، قومی کرکٹر
Baca lebih lajut »