کراچی : محکمہ موسمیات نے 17 اکتوبر سے کراچی میں بوندا باندی کی پیش گوئی کردی اور کہا درجہ حرارت33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی کے موسم صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33سے35ڈگری سینٹی گریڈتک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات نے 17 اکتوبر سے حیدرآباد، بدین، ٹھٹھہ، سجاول، تھر پارکر، عمر کوٹ اور کراچی میں بوندا باندی کا امکان ظاہر کیا ہے۔
دوسری جانب لاہور شہر میں بادلوں کے ڈیرے اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ، محکمہ موسمیات نے آج سے 17 اکتوبر تک لاہور سمیت ملک بھرمیں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اور ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے کہ شہرکامجموعی ائیرکوالٹی انڈیکس183اےکیوآئی ریکارڈکیاگیا، جس کے بعد لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آگیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان میں اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکانکراچی : محکمہ موسمیات نے آج سے 17 اکتوبر تک موسلادھار بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان میں اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکانکراچی : محکمہ موسمیات نے آج سے 17 اکتوبر تک موسلادھار بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد کا موسم کیسا رہے گا ؟ اہم پیشگوئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، بارش کے بعد احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنےکا امکان ہے۔بارش کی وجہ سے میچ مکمل...
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد کا موسم کیسا رہے گا ؟ اہم پیشگوئیبھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، بارش کے بعد احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنےکا امکان ہے۔بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک...
Baca lebih lajut »
کراچی میں دن دہاڑے جیولرز کی دکان پر ڈکیتی کی وارداتکراچی: کھارادر میں دن دہاڑے جیولرز کی دکان پر ملزمان نے دھاوا بول دیا، کیش لوٹنے کے دوران سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی.
Baca lebih lajut »
کراچی میں دن دہاڑے جیولرز کی دکان پر ڈکیتی کی وارداتکراچی: کھارادر میں دن دہاڑے جیولرز کی دکان پر ملزمان نے دھاوا بول دیا، کیش لوٹنے کے دوران سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی.
Baca lebih lajut »