بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، بارش کے بعد احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنےکا امکان ہے۔بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک...
بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، بارش کے بعد احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنےکا امکان ہے۔بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہونے پر دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملےگا۔
خیال رہے کہ ورلڈ کپ 2023 کا سب سے بڑا میچ کل پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندرمودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاک بھارت میچ کے دوران احمد آباد کا موسم کیسا رہے گا ؟ اہم پیشگوئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی محکمہ موسمیات نے پاک بھارت کرکٹ میچ سےقبل احمد آباد میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ احمد آباد ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش کےامکانات ہیں، جس کے باعث میچ کے متاثر ہونےکا خدشہ ہے، بارش کے بعد احمد آباد میں موسم گرم اور حبس رہنےکا امکان ہے۔بارش کی وجہ سے میچ مکمل...
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے اسپتالوں میں رش کیوں بڑھ گیا؟آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں جس مقابلے کا سب کو انتظار ہے وہ میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان احمدآباد میں ہفتہ 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ، پاک بھارت میچ سے قبل احمد آباد کے ہسپتالوں میں رش بڑھ گیا مگر کیوں؟ ...احمد آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی وجہ سے ہوٹلز کے کرایوں میں اضافہ کیا ہوا شائقین مبینہ طو ر پر میچ دیکھنے کیلئے ہسپتالوں میں بکنگ کروانے پہنچ گئے ۔ جیو نیوز کے مطابق ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا اہم میچ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں ہونا ہے جس کے لیے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پرپہنچ گیا...
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل تقریب میں ارجیت سنگھ اپنے سُر بکھیریں گے14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاک بھارت میچ سے قبل موسیقی کی تقریب منعقد کی جائے گی
Baca lebih lajut »