پاکستان میں اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکان

Indonesia Berita Berita

پاکستان میں اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کراچی : محکمہ موسمیات نے آج سے 17 اکتوبر تک موسلادھار بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے بیان میں کہا کہ مغربی ہوائیں آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔

محکمہ موسمیات نے گلگت بلتستان، کے پی، پنجاب اوراسلام آباد میں آج سے پانچ دن تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ موسلادھاربارش سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ سترہ اور اٹھارہ اکتوبر کے دوران سندھ اور بلوچستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

پی ایم ڈی نے چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، صوابی، خیبر، مہمند، باجوڑ، پشاور، مردان، نوشہرہ، چارسدہ سمیت بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ کشمیر کی وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھانوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور، اور گلگت بلتستان کے دیامیر، استور، غذر، سکردو، ہنزہ، گلگت، گھانچے، شگر کے علاقوں میں درمیانے درجے کے موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان میں اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکانپاکستان میں اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکانکراچی : محکمہ موسمیات نے آج سے 17 اکتوبر تک موسلادھار بارش اور برف باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا اگلے ہفتے سے سردی کی لہر آنے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

پاک بھارت ٹاکرا کل،محکمہ موسمیات کی موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئیاحمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ کا سب سے ہائی وولٹیج  میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل احمد آباد میں کھیلا جائے گا، محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  ہفتے کے روز موسم گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، ہفتے کو درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،بھارتی میڈیا کا بتانا...
Baca lebih lajut »

خالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیاخالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیابھارت میں منعقدہ کرکٹ ورلڈکپ کئی ناپسندیدہ وجوہات کی بنا پر شہ سرخیوں میں ہے جن میں سے ایک وجہ شائقین کرکٹ کا کم تعداد میں گراؤنڈ کا رُخ کرنا بھی ہے۔
Baca lebih lajut »

خالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیاخالی اسٹیڈیم پر مائیکل وان کے طنز نے ہربجھن کو آگ بگولا کردیابھارت میں منعقدہ کرکٹ ورلڈکپ کئی ناپسندیدہ وجوہات کی بنا پر شہ سرخیوں میں ہے جن میں سے ایک وجہ شائقین کرکٹ کا کم تعداد میں گراؤنڈ کا رُخ کرنا بھی ہے۔
Baca lebih lajut »

احمد آباد میں پاکستانی کرکٹرز کی نقل وحرکت محدوداحمد آباد میں پاکستانی کرکٹرز کی نقل وحرکت محدودانتظامیہ عوامی مقامات سے دور رکھنے کی خواہاں، ہوٹل میں تفریحی سرگرمیوں کا انتظام
Baca lebih lajut »

پرابھاس سے ٹکراؤ کا خوف: شاہ رخ کی فلم 'ڈنکی' کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکانپرابھاس سے ٹکراؤ کا خوف: شاہ رخ کی فلم 'ڈنکی' کی ریلیز ملتوی ہونے کا امکانفلم ’کے جی ایف 2‘ کا تصادم بھی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ سے ہوا تھا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 11:09:44