کراچی: کھارادر میں دن دہاڑے جیولرز کی دکان پر ملزمان نے دھاوا بول دیا، کیش لوٹنے کے دوران سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی.
تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکوؤں کی بے خوفی جاری ہے، کھارادر میں دن دہاڑے جیولرز کی دکان پر ملزمان نے دھاوا بولا اور کیش لوٹ کر چلتے بنے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز نے حاصل کرلی۔
ملزمان جس دوران کیش لوٹ رہے تھے اسی دوران سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی، فائرنگ سے مارکیٹ میں بھگدڑ مچ گئی۔ فائرنگ کی آواز سن کر دکانداروں نے شوکیس اندر کرکے شٹر گرا دیے۔ فوٹیج میں ملزمان کو گارڈ کا اسلحہ بھی لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ کھارادر میں واقع جیولری شاپ سے مسلح ڈکیت رقم لوٹ کر فرار ہوئے ہیں، واردات کے دوران گارڈ نے فائرنگ کی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید سستا، 278 کی سطح پر آگیاکراچی : انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر مزید سستا ہوکر 278 روپے کی سطح پر آگیا۔
Baca lebih lajut »
پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید سستا، 278 کی سطح پر آگیاکراچی : انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ڈالر مزید سستا ہوکر 278 روپے کی سطح پر آگیا۔
Baca lebih lajut »
کراچی والوں کے لئے سستی بجلی کا پیکیجکراچی : کراچی چمبر کے صدر افتخار شیخ نے صنعتوں کو موسم سرما میں چار ماہ کے لیے سستی بجلی کی فراہمی پر آمادگی کا خیر مقدم کیا۔
Baca lebih lajut »