کراچی: مسکن چورنگی کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کراچی: مسکن چورنگی کے قریب فاسٹ فوڈ دکان میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے، پولیس نے دکان کے مالک محمد علی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی اطلاع کے مطابق دکان میں 2 سلنڈر دھماکے ہوئے، سلنڈر دھماکے سے دکان کا سامان باہر سڑک پر آکر بکھرگیا جبکہ کئی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس نے سلنڈر دھماکے کے واقعے میں دکان کے مالک محمد علی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار افراد میں شاہ ویز نامی شخص اور دکان کا منیجر نعیم شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس حملے میں 300 اسرائیلی ہلاک , جوابی کارروائی میں 232 فلسطینی شہیداسرائیلی وزارت صحت کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے میں مرنے والے اسرائیلی شہریوں کی تعداد 300 ہو گئی ہے جبکہ بری، بحری اور فضائی میدانوں میں طوفان الاقصیٰ نامی اس کارروائی میں 1500 افراد زخمی ہیں جن میں 290 کی حالت نازک ہے۔ ادھر غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک اعلان میں بتایا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کے جواب میں اسرائیل نے ’آئرن سورڈ‘ نامی کارروائی میں آخری اطلاع آنے تک 232 فلسطینیوں کو شہید جبکہ غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 1700 شہری زخمی ہونے کی اطلاعات
Baca lebih lajut »
3D پرنٹنگ تکنیک سے دماغی چوٹوں کے علاج میں پیشرفتہر سال دنیا بھر میں تقریباً 70 ملین افراد دماغی چوٹ (TBI) کا شکار ہوتے ہیں
Baca lebih lajut »
گیس سلنڈر کا زور دار دھماکہ، گھر کی چھت اڑ گئی، خاتون سمیت 2 افراد بری طرح ...رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانپور میں گیس سلنڈر دھماکے سے گھر کی چھت اڑ گئی، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد بری طرح جھلس گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق خانپور میں واقع گھر میں خاتون خانہ کچن میں مصروف تھی کہ اچانک گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گھر کی چھت اڑ گئی۔ حادثے میں خاتون خانہ شدید زخمی ہو گئی جبکہ گھر میں موجود 70 سالہ خادم حسین بھی بری طرح جھلس گیا۔ زخمی خاتون کی شناخت 40 سالہ عشرت بی بی کے نام سے ہوئی۔ اہل محلہ نے ریسکیو کو اطلاع کی جنہوں نے
Baca lebih lajut »
سعودی عرب : اسنیپ چیٹ کا نیا فیچر متعارفشاہ سعود یونیورسٹی میں سماعت سے محروم افراد کے لیے اسنیپ چیٹ کے نئے فیچر کا اجراء کیا گیا ہے، کتاب میلے میں اسنیپ چیٹ نے پہلا
Baca lebih lajut »
کراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
Baca lebih lajut »