رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) خانپور میں گیس سلنڈر دھماکے سے گھر کی چھت اڑ گئی، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد بری طرح جھلس گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق خانپور میں واقع گھر میں خاتون خانہ کچن میں مصروف تھی کہ اچانک گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گھر کی چھت اڑ گئی۔ حادثے میں خاتون خانہ شدید زخمی ہو گئی جبکہ گھر میں موجود 70 سالہ خادم حسین بھی بری طرح جھلس گیا۔ زخمی خاتون کی شناخت 40 سالہ عشرت بی بی کے نام سے ہوئی۔ اہل محلہ نے ریسکیو کو اطلاع کی جنہوں نے
بابر اعظم کا سوشل میڈیا پر 'فین پیج' بنانیوالی بھارتی لڑکی ...گیس سلنڈر کا زور دار دھماکہ، گھر کی چھت اڑ گئی، خاتون سمیت 2 افراد بری طرح جھلس گئے رحیم یار خان خانپور میں گیس سلنڈر دھماکے سے گھر کی چھت اڑ گئی، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد بری طرح جھلس گئے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق خانپور میں واقع گھر میں خاتون خانہ کچن میں مصروف تھی کہ اچانک گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گھر کی چھت اڑ گئی۔ حادثے میں خاتون خانہ شدید زخمی ہو گئی جبکہ گھر میں موجود 70 سالہ خادم حسین بھی بری طرح جھلس گیا۔ زخمی خاتون کی شناخت 40 سالہ عشرت بی بی کے نام سے ہوئی۔ اہل محلہ نے ریسکیو کو اطلاع کی جنہوں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ویڈیو: غزہ سے لائیو رپورٹنگ کے دوران اسرائیل کا حملہ، خاتون رپورٹر دہل گئیعرب ٹی وی الجزیرہ کی رپورٹر یومنہ السید غزہ سے لائیو رپورٹنگ کررہی تھیں کہ اچانک عقب میں اسرائیل کا حملہ ہوا، اچانک حملے پر خاتون رپورٹر دہل گئی۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: غزہ سے لائیو رپورٹنگ کے دوران اسرائیل کا حملہ، خاتون رپورٹر دہل گئیعرب ٹی وی الجزیرہ کی رپورٹر یومنہ السید غزہ سے لائیو رپورٹنگ کررہی تھیں کہ اچانک عقب میں اسرائیل کا حملہ ہوا، اچانک حملے پر خاتون رپورٹر دہل گئی۔
Baca lebih lajut »
صہیونی ریاست پر دندان شکن حملہ، ایران کی حماس کو مبارکبادایرانی سپریم لیڈر کے مشیر کا فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کاروں کا ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ، مصر اور ترکی کا تحمل پر زور
Baca lebih lajut »
کچہری کے احاطے میں خاتون کی فائرنگ، وکیل اور منشی زخمی ، جوابی فائرنگ سے ...فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تاندلیانوالہ میں کچہری کے احاطے میں خاتون نے وکیل اور اس کے منشی پر فائرنگ کردی، پولیس کی فائرنگ سے خاتون ہلاک ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تاندلیانوالہ کی کچہری میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں خاتون نے فائرنگ کرکے وکیل اور اس کے منشی کو زخمی کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور خاتون موقع پر دم توڑ گئی ۔زخمی وکیل اور منشی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لے لی ۔
Baca lebih lajut »
ورلڈکپ میں پہلے میچ سے قبل بھارت کو زور دار جھٹکا، اہم کھلاڑی ڈینگی کا شکارحیدر آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارت نے اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بیٹر شبمن گل بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق ورلڈ نمبر ٹو بیٹر شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ آسٹریلیا کے کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈولڈ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے
Baca lebih lajut »