ورلڈکپ میں پہلے میچ سے قبل بھارت کو زور دار جھٹکا، اہم کھلاڑی ڈینگی کا شکار

Indonesia Berita Berita

ورلڈکپ میں پہلے میچ سے قبل بھارت کو زور دار جھٹکا، اہم کھلاڑی ڈینگی کا شکار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

حیدر آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارت نے اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بیٹر شبمن گل بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق  ورلڈ نمبر ٹو بیٹر شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ آسٹریلیا کے کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈولڈ ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے

حیدر آباد آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور بھارت نے اپنا پہلا میچ 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلنا ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل ہی بھارتی ٹیم کے ان فارم بیٹر شبمن گل بخار میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

جیو نیوز کے مطابق ورلڈ نمبر ٹو بیٹر شبمن گل کا ڈینگی ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے باعث ان کی ورلڈ کپ آسٹریلیا کے کے خلاف میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میچ اتوار کو چنئی میں شیڈولڈ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کھیلے گئے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا"مکو ٹھپ"دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق ...حیدر آباد دکن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔ مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہوگا، ہو سکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستان سرپرائز دیدے۔ یاد رہے کہ ورلڈکپ کے 7مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے،پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

14 اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کیا کر سکتاہے ؟ انگلینڈ کے سابق ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے 14 اکتوبر کو ہونے والے پاک بھارت ٹاکرے کے حوالے سے انگلینڈ کے سابق کپتانوں نے شاہینوں کے ہاتھوں بھارت کی شکست کی پیشگوئی کی ہے۔سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا کہ پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ ہو گا اور ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا۔انہوں نے کہا کہ سیمی فائنل یا فائنل میں دونوں ٹیمیں دوبارہ ٹکرائیں تو وہ بھی بڑا میچ ہوگا، ہوسکتا ہے پاک بھارت میچ میں پاکستا ن سرپرائز دے دے۔دوسری جانب انگلینڈ کے ایک اور سابق کپتان این مورگن نے کہا کہ میرا خیال ہے جو ٹیم اس ورلڈکپ میں سب کو حیران کرسکتی ہے وہ پاکستان ہے، پاکستانی کھلاڑی ایونٹ میں اچھی پرفارمنس دے سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کےدرمیا ن میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائےگا اور ورلڈکپ کے 7 مقابلوں میں اب تک پاکستان ٹیم کوئی بھی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ ایک شخص کو گرفتار کرنے سے روک دیا جائے اور باہر جا کر 2قتل کردے تو کون ذمہ دار ہوگا؟جسٹس طارق مسعود کا لطیف کھوسہ سے استفسار
Baca lebih lajut »

’پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی‘’پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی۔
Baca lebih lajut »

’پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی‘’پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی‘پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ 14 اکتوبر کو ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل گرین شرٹس اپنے دونوں میچ جیت لے گی۔
Baca lebih lajut »

بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوزبابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوزپاکستان ٹیم کل اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کا سامنا کرے گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 22:31:13