بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز

Indonesia Berita Berita

بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان ٹیم کل اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کا سامنا کرے گی

عراق شادی ہال آتشزدگی؛ دلہن کے زخمی والد بھی انتقال کرگئے، تعداد 119ہوگئیسعودیہ سے ممکنہ سیکیورٹی معاہدے پر امریکی سینٹرز صدر جوبائیڈن سے نالاںبھارت میں برفیلی جھیل پھٹنے سے 22 فوجیوں سمیت 120 افراد بہہ گئے؛14 ہلاککراچی میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، شہری ٹینکر خریدنے پر مجبورٹیسٹ کیلئے زیادہ خون لینا، خون کی خطرناک حد تک کمی کا سبب ہوسکتا ہےریلوے پولیس نے ڈاکٹری نسخے سے مسافر ڈھونڈ کر سونے سے بھرا پرس لوٹا دیاپاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے جب جمعہ کے...

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے اور اس نے ختم ہونے والے ورلڈ کپ سائیکل میں36 میں سے 24 میچز جیتے ہیں اور کپتان بابراعظم نے خود کو ماڈرن ڈے کرکٹ کے بہترین بیٹسمین کے طور پر پیش کیا ہے۔ 2019 کے عالمی کپ میں وہ پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین تھے جس کے بعد سے وہ آئی سی سی عالمی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر آچکے ہیں۔

ان دو ورلڈ کپ کے درمیانی عرصے میں بولنگ میں چند بہترین ٹیلنٹ بھی سامنے آئے ہیں۔ حارث رؤف نےحالیہ ایشیا کپ میں اپنی ون ڈے کی پچاس وکٹیں مکمل کی ان کی بولنگ کی سب سے خاص بات ان کی اکانومی ہے جو پانچ اعشاریہ چھ آٹھ ہے۔ بابراعظم کا کہنا ہے کہ انڈیا میں پچز اچھی ہیں اور ہائی اسکورنگ میچز ہونگے۔ باؤنڈریز نہ بہت بڑی ہیں اور نہ بہت چھوٹی ۔ یہ نارمل سائز کی ہیں۔ بابراعظم نے اپنے ان چار برسوں کے بارے میں بتایا کہ یہ سفر بہت اچھا رہا ہے۔ اتارچڑھاؤ بھی آئے ہیں جو فطری امر ہے۔ چیلنجز بھی رہے ہیں لیکن ہم نے شائقین کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کی ہے اس عرصے میں وہ اچھے لوگوں سے بھی ملے ہیں اور اچھے ٹیم کے ساتھیوں سے بھی ملے ہیں اور کوشش کی ہے کہ ٹیم کو متحد رکھ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر اتفاقایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر اتفاقاسلام آباد : ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری تیز کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر اتفاقایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے پر اتفاقاسلام آباد : ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھاری خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری تیز کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر دیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ورلڈ کپ 2023 کے دوران آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم بلے بازوں میں بدستور
Baca lebih lajut »

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہبھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »

سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحتسعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحتواضح طور پر کہا گیا ہے کہ ویزے کو استعمال نہ کرنے کی صورت میں اسے 90 روز کی مدت ختم ہونے سے قبل ابشر اکاؤنٹ سے منسوخ کرایا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 15:20:31