سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحت

Indonesia Berita Berita

سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی غیر ملکیوں کیلئے اہم وضاحت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

واضح طور پر کہا گیا ہے کہ ویزے کو استعمال نہ کرنے کی صورت میں اسے 90 روز کی مدت ختم ہونے سے قبل ابشر اکاؤنٹ سے منسوخ کرایا جاسکتا ہے

گھریلو کارکنوں نے اگر ایگزٹ ری انٹری یا فائنل ایگزٹ کو استعمال نہیں کیا ہوگا تو انہیں اسے منسوخ کرانے کے لیے ابشر یا مقیم پلیٹ فارم پر موجود ’خدمات العمالہ‘ کے براؤز میں جانا ہوگا جس کے بعد ’الخدمات‘ کو کھولنا ہوگا جہاں ’التاشیرات‘ کا آپشن موجود ہو گا جسے کلک کرنے پرویزے کو کینسل کرنے کا آپشن سامنے آجائے گا۔

ایگزٹ ری انٹری یا فائنل ایگزٹ ویزے وقت مقررہ پر اگر منسوخ نہیں کرائے جاتے تو ایک ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جاتا ہے جس کی ادائیگی کے بعد ہی جوازات میں غیرملکی کی فائل کو کھولا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ ایسے ایگزٹ ری انٹری ویزے جن میں واپسی کی تاریخ کا تعین کیا جاتا ہے ان کے لیے منسوخی کا وقت واپسی کی تاریخ سے قبل تک ہوتا ہے کیونکہ ایسے ویزے دنوں کے حساب سے جاری ہوتے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سعودی عرب : ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع، مگر کیسے؟سعودی عرب : ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع، مگر کیسے؟ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن جو وزارت داخلہ کا ذیلی ادارہ ہے قوانین کے مطابق مملکت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامے، خروج وعودہ اور
Baca lebih lajut »

محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دیمحکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دیپاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 روز میں ہوگا۔محکمہ پاسپورٹ نے عوام کے لیے نئی ہدایت جاری کر دی۔محکمہ
Baca lebih lajut »

گاڑیوں کی چیکنگ اور انسپکشن کے حوالے سے فیلڈ عملے کو ٹارگٹس دیئے جائیں:صوبائی وزیر براہیم مرادلاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر ابراہیم مراد کی قیادت میں ماحول کو محفوظ بنانے اور حادثات سے بچنے کی جانب محکمہ ٹرانسپورٹ کو اہم کامیابی ملی ہے اور گزشتہ ماہ
Baca lebih lajut »

کویت: درجنوں غیر ملکیوں کی ملازمتیں ختمکویت: درجنوں غیر ملکیوں کی ملازمتیں ختممزید پڑھیں:
Baca lebih lajut »

محکمہ پاسپورٹ کی عوام کے لیے نئی ہدایت جاریمحکمہ پاسپورٹ کی عوام کے لیے نئی ہدایت جاریمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم مراد کی زیر صدارت محکمہ, فیلڈ فارمیشن اور کمپنیوں کا بذریعہ زوم اوپن ہاؤس اجلاسلاہور (ویب ڈیسک) تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم مراد کی زیر صدارت محکمہ, فیلڈ فارمیشن اور  کمپنیوں کا بذریعہ زوم اوپن ہاؤس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 22:06:24