تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم مراد کی زیر صدارت محکمہ, فیلڈ فارمیشن اور کمپنیوں کا بذریعہ زوم اوپن ہاؤس اجلاس

Indonesia Berita Berita

تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم مراد کی زیر صدارت محکمہ, فیلڈ فارمیشن اور کمپنیوں کا بذریعہ زوم اوپن ہاؤس اجلاس
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز ابراہیم مراد کی زیر صدارت محکمہ, فیلڈ فارمیشن اور  کمپنیوں کا بذریعہ زوم اوپن ہاؤس

اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے اظہار خیال کیا۔ اجلاس کو بتایاگیا ہے کہ محکمہ معدنیات کے ریونیو کو دس ارب سے بڑھا کر ایک سو ارب تک لیجانے کے لئے منصوبہ تیار کرلیاگیا ہے اور صوبائی وزیر کاکہناتھاکہ منصوبہ پر عملدرآمد سے ہزاروں نوکریاں اور اربوں روپے کا ریونیو پیدا ہو گا، صوبہ پنجاب راک سالٹ میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جو کہ ریونیو جنریشن کا بڑا ذریعہ بن سکتا ہے۔ ان کاکہناتھاکہ ایک مائن میں 10 سے 20 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں، چنیوٹ میں آئرن اور کا 265 ملین ٹن کا ذخیرہ ہے جس کی مالیت 8...

صوبائی وزیر نے مزید بتایا کہ پوری دنیا پنجاب میں معدنیات کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر رہی ہے، محکمہ کو آگے لیکر جانے کے لئے بڑے ٹارگٹس سیٹ کرنا ہوں گے، ہم سب کو مل کر ایمانداری، محنت اور لگن سے کام کرنا ہو گا۔ اس اجلاس میں سیکرٹری مائنز اینڈ منرلز، ڈائریکٹر جنرل اور فیلڈ افسران نے شرکت کی۔

جلا وگھیرا وکیس،ہردفعہ پیش ہوتی ہوں، اگر جیل میں بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں: علیم خان کا عدالت میں بیانسعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گاوہ لڑکا جس کے پاس پاؤں میں جوتا پہننے کے بھی پیسے نہ تھے اس نے بھارت کو چاند پر ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گاڑیوں کی چیکنگ اور انسپکشن کے حوالے سے فیلڈ عملے کو ٹارگٹس دیئے جائیں:صوبائی وزیر براہیم مرادلاہور (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر ابراہیم مراد کی قیادت میں ماحول کو محفوظ بنانے اور حادثات سے بچنے کی جانب محکمہ ٹرانسپورٹ کو اہم کامیابی ملی ہے اور گزشتہ ماہ
Baca lebih lajut »

ملک سے دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے: نگران وزیر اعظمملک سے دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے: نگران وزیر اعظمنگران وزیراعظم کے زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مستونگ اور ہنگو میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، جاں بحق
Baca lebih lajut »

سعودی عرب : ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع، مگر کیسے؟سعودی عرب : ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع، مگر کیسے؟ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن جو وزارت داخلہ کا ذیلی ادارہ ہے قوانین کے مطابق مملکت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامے، خروج وعودہ اور
Baca lebih lajut »

--دنیا بھر میں بینکوں اور مالیاتی خدمات کی کمپنیوں کی جانب سے گرین واشنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق
Baca lebih lajut »

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 03:23:38