سعودی عرب : ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع، مگر کیسے؟

Indonesia Berita Berita

سعودی عرب : ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع، مگر کیسے؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن جو وزارت داخلہ کا ذیلی ادارہ ہے قوانین کے مطابق مملکت میں مقیم غیرملکیوں کے اقامے، خروج وعودہ اور

اس حوالے سے سعودی حکومت نے مملکت میں روزگار کیلئے آئے ہوئے غیرملکیوں کیلئے اقامے اور ویزوں کی توسیع سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ خروج و عودہ پر بیرون ملک گئے ہوئے غیرملکیوں کے ویزے کی میعاد میں آن لائن توسیع ہوسکتی ہے۔محکمہ پاسپورٹ کی ویب سائٹ پر کسی صارف کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا ایسے غیر ملکی کا خروج و عودہ تجدید ہوسکتا ہے جو بیرون ملک گیا ہوا ہے۔ جس پر ترجمان محکمہ نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ اگر کوئی غیرملکی کفیل کے تحت ہے تو اس کے خروج و عودہ ویزے میں آن لائن تجدید ہوسکتی ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں رہائش پذیرغیرملکی افراد جب مستقل بنیادوں پر اپنے ملک جاتے ہیں تو انہیں فائنل ایگزٹ جسے عربی میں خروج نہائی کہا جاتا ہے حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے جبکہ چھٹی پر جانے کے لیے خروج و عودہ لینا ہوتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سعودی عرب کی مذمتریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے
Baca lebih lajut »

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کر گیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی کھلاڑی سعودی عرب میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر انتقال کرگیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت
Baca lebih lajut »

میانوالی حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل ہارون خان سپرد خاکمیانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن) میانوالی میں دہشتگردانہ حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔شہید کی نماز جنازہ میں
Baca lebih lajut »

قومی ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا کیا اہم فیصلے ہوئے؟ جانیےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ،جس میں چیف آف آرمی سٹاف،
Baca lebih lajut »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیاپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیا ، جس کے تحت پاکستانی کمپنیاں سعودی عرب میں کام کرسکیں گی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 03:16:16