میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن) میانوالی میں دہشتگردانہ حملے میں شہید پولیس کانسٹیبل ہارون خان کی نمازہ جنازہ پولیس لائن میں ادا کی گئی۔شہید کی نماز جنازہ میں
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، ڈی آئی جی پی ایچ پی اطہر وحید، آر پی و شارق جمال سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی، نماز جنازہ میں شہریوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور شہید کے جسد خاکی پر پولیس اور شہریوں کی طرف سے گل پاشی کی گئی، اس موقع شہید ہارون خان کا 4 سالہ بیٹا اور 5 سالہ بیٹی بھی موجود تھے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ژوب، پارہ چنار میں شہید ہونے والے جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ژوب، پارہ چنار میں شہید ہونے والے جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاکمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
میانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہیدسی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی
Baca lebih lajut »
میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہیدمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہیدمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئیمیانوالی: میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے دوران مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی
Baca lebih lajut »