میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

Indonesia Berita Berita

میانوالی میں مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

میانوالی:  میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے دوران مارے گئے دونوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی

پی کے ٹیپو گروپ سے ہے جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا۔حکام کا بتانا ہے کہ زبیر نواز پنجاب میں فرقہ وارانہ قتل، بھتہ خوری اور سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دوسرے دہشت گرد کی شناخت محمد خان کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق بھی کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے تھا. دونوں دہشت گردوں کی شناخت انٹیلی جنس ایجنسیوں اور جدید سافٹ ویئرز کی مدد سے ہوئی۔

واضح رہے کہ آج پنجاب پولیس نے میانوالی کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا تھا. حملے میں ہیڈ کانسٹیبل ہارون خان شہید جبکہ 2 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری انعامی رقم مقررخیبرپختونخوا: انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری انعامی رقم مقررمحکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق دہشت گردوں کی گرفتاری پر3
Baca lebih lajut »

ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔

میانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہیدمیانوالی؛ چیک پوسٹ پر حملے میں دو دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہیدسی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک جھڑپ جاری رہی
Baca lebih lajut »

چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتارچترال حملے میں ملوث 200 سے زائد ٹی ٹی پی دہشت گرد گرفتارکابل : افغان طالبان نے چترال حملے میں ملوث 200 سے زائد کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

Render Time: 2025-03-04 11:58:52