ہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
ہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے حملہ آور کے جسم کے نمونے بھی حاصل کرلیے گئے اور ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی سمیت مختلف دفعات شامل کی گئیں ہیں۔ گذشتہ روز ہنگو کے تھانے کی مسجد میں جمعے کے خطبےکے دوران دھماکا ہوا تھا ، جس کے نتیجے میں چار نمازی شہید اور بارہ زخمی ہوگئے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درجمستونگ : کوئٹہ کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مستونگ میں جلوس میں ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کرلیا۔

ہنگو : مسجد خودکش دھماکے کی رپورٹ جاریپشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی تحصیل دوبہ میں تھانے کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔