کویت: درجنوں غیر ملکیوں کی ملازمتیں ختم

Indonesia Berita Berita

کویت: درجنوں غیر ملکیوں کی ملازمتیں ختم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں:

کویتی وزارت داخلہ کی جانب سے اہم اقدام اُٹھاتے ہوئے 800 سے زائد غیر ملکی ملازمین کو سبکدوش کردیا۔ ملازمین کی اکثریت کا تعلق عرب ممالک سے ہے۔

کویتی عہدیدارکا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ سے سبکدوش کیے جانے والے غیرملکی ملازمین کو کارروائی نمٹانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی گئی ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا بنیادی مقصد قانون کی حفاظت اور غلط کام کرنے والوں کو گرفت میں لانا ہے۔ منی کرائمز ڈیپارٹمنٹ نے ان مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، اطلاعات کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد سادہ لوح افراد سے دھوکہ دہی میں ملوث تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیانگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیااسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں وہ اپنے غیر ملکی دوروں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
Baca lebih lajut »

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیانگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے آج وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیااسلام آباد : نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا ، جس میں وہ اپنے غیر ملکی دوروں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔
Baca lebih lajut »

عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بندکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے
Baca lebih lajut »

اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے: محسن نقویاعضا کی غیر قانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید سخت بنائیں گے: محسن نقوینگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کرنے والا بڑا گروہ گرفتار کیا گیا ہے، غیرقانونی پیوندکاری روکنے کیلئے قوانین کو مزید
Baca lebih lajut »

فتنے کی حکومت کو ختم نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا: رانا ثناء اللہفتنے کی حکومت کو ختم نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا: رانا ثناء اللہلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن 21 اکتوبر کو قائد نوازشریف کو ویلکم کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے، پوری قوم میاں
Baca lebih lajut »

کورونا ویکسین بنانے والے ماہرین نے طب کا نوبل انعام جیت لیاکورونا ویکسین بنانے والے ماہرین نے طب کا نوبل انعام جیت لیاہنگری کی خاتون پروفیسر اور امریکا کے پروفیسر کی تحقیق نے کورونا کی ایم آر این اے ویکسین کی بنیاد رکھی تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 03:11:24