ہنگری کی خاتون پروفیسر اور امریکا کے پروفیسر کی تحقیق نے کورونا کی ایم آر این اے ویکسین کی بنیاد رکھی تھی
طب کا نوبل انعام اس بار کیٹالن کاریکو اور ڈریو ویسمین کو کورونا کی ’’ایم آر این اے ویکسین‘‘ بنانے پر مشترکہ طور پر دیا گیا۔
جین سرکٹس سائنسدانوں کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ جانداروں کو جینیٹنگ انجینئرنگ کے ذریعے نئی صلاحیتوں کے ساتھ دوبارہ ڈیزائن کریں تاہم نوبل انعام برائے طب 2023 کیٹالن کاریکو اور ڈریو ویسمین کی مشترکہ تحقیق کے نام رہا۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں جیوری نے نوبل انعام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں ماہرین کی تحقیق نے جدید دور میں انسانی صحت کے لیے سب سے بڑے خطرے میں سے ایک کی ویکسین کی تیاری میں اپنا بے مثال حصہ ڈالا۔
ڈائنا میٹ سمیت اہم ایجادات کروانے والے الفریڈ نوبل کا انتقال 10 دسمبر 1896 کو ہوا تھا اور اس وقت ان کے اکاؤنٹ میں 90 لاکھ ڈالر کی رقم تھی جو انھوں نے طبیعیات، کیمیا، طب، ادب اور امن کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو انعام کے طور پر دینے کی وصیت کی تھی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
سلواکیہ میں پیوٹن کے ’دوست‘ نے الیکشن جیت لیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
سلواکیہ میں پیوٹن کے ’دوست‘ نے الیکشن جیت لیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »