کراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم رند کے مطابق موٹر سائیکل پر فحش حرکات کرنے والے ملزم کو بلاک 15 کے نزدیک سے گرفتار کیا گیا جس کی شناخت عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔
خادم رند نے بتایا کہ تلاشی کے دوران ملزم کی جیب سے منشیات ملی، ڈی آئی جی ویسٹ عاصم قائمخانی نے ملزم کی گرفتاری کیلیے ٹیم بنائی تھی، ملزم کے خلاف جوہر آباد تھانے میں مقدمہ درج ہے جبکہ اس کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کیا جائے گا۔ چند روز قبل موٹر سائیکل سوار کی جانب سے یونیورسٹی طالبات کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کی گئی تھی۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ موٹر سائیکل پر سوار ملزم یونیورسٹی جاتے ہوئے لڑکیوں کا تعاقب اور اشارے کر رہا تھا جس کے بعد واقعہ کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں جوہر آباد تھانہ میں درج کیا گیا۔ پولیس نے بتایا تھا کہ ویڈیو بنانے والی خاتون یا کسی مدعیہ نے اب تک پولیس سے رابطہ نہیں کیا گیا تاہم واقعہ کی ٹیکنیکل اور دیگر ذرائع سے انٹیروگیشن جاری ہے جلد ہی ذمہ دار کو گرفتار کرکے مثال بنایا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان گرفتارکراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیباحرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے گزشتہ روزسمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا۔
Baca lebih lajut »
کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان گرفتارکراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیباحرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے گزشتہ روزسمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا۔
Baca lebih lajut »
راہ چلتی لڑکی کیساتھ نازیبا حرکت کرنیوالا نوجوان گرفتارکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کا ایک اورواقعہ پیش آیا جس کے بعد لڑکی کےساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے شہریوں نےنوجوان کوتشدد کا نشانہ بنا کر چھوڑ دیاتھا۔ اس سے قبل کراچی میں گلستان جوہر، نارتھ کراچی اور فیڈرل بی ایریا میں خواتین کو ہراساں کیے جانے جیسے واقعات سامنے آچکے ہیں۔ سموگ تدارک کیس؛ لوگ دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جائیں،لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
Baca lebih lajut »
کراچی میں 17 سالہ عاشق کے اغوا کا ڈراپ سینکراچی : کراچی میں 17 سالہ عاشق نے ماموں سے پیسے بٹوڑنے کے لیے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا، تاہم پولیس نے لڑکے کو گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں 17 سالہ عاشق کے اغوا کا ڈراپ سینکراچی : کراچی میں 17 سالہ عاشق نے ماموں سے پیسے بٹوڑنے کے لیے اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا، تاہم پولیس نے لڑکے کو گرفتار کرلیا۔
Baca lebih lajut »
الیکٹرک بائیک کی بیٹری دھماکے سے پھٹ گئی، دل دہلا دینے والی ویڈیوسڈنی سے ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ہاسٹل کی عمارت میں الیکٹرک بائیک کی بیٹری پھٹ گئی جس کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
Baca lebih lajut »