کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان گرفتار

Indonesia Berita Berita

کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیباحرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے گزشتہ روزسمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا۔

کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے گزشتہ روزسمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے کراچی کے علاقے سمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی شناخت آصف کے نام سےہوئی، آصف موٹر سائیکل پربیکری آئٹم فروخت کرنےکا کام کرتا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ سمن اباد بلاک 18 میں صبح نو بجے کے قریب پیش ایا ، بیکری کا سامان گلیوں میں فروخت کرنے والے نوجوان نے راہ چلتی خاتون کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کی اور پھر فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ باہمی رضا مندی کا ہے یا خاتون کو ہراساں کیا گیا تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو علاقہ مکینوں نے نوجوان کو پکڑ کر خوب تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد دکان پر چھوڑ دیا تھا۔ یاد رہے گذشتہ روز سمن آباد کے علاقے میں ملزم نے راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا، اسے قبل سمن آبادمیں اگست میں بھی لڑکی سے بدتمیزی کا واقعہ ہوا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نجومی خاتون نے اپنی پیش گوئی سچ ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالابرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں ایک نجومی خاتون نے اپنی پیش گوئی سچ ثابت کرنے کے لیے لڑکی کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ واقعہ برازیل کے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 18:29:46