3D پرنٹنگ تکنیک سے دماغی چوٹوں کے علاج میں پیشرفت

Indonesia Berita Berita

3D پرنٹنگ تکنیک سے دماغی چوٹوں کے علاج میں پیشرفت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ہر سال دنیا بھر میں تقریباً 70 ملین افراد دماغی چوٹ (TBI) کا شکار ہوتے ہیں

2 روز سے جاری حماس اور اسرائیل جھڑپ میں مجموعی ہلاکتیں 900 سے متجاوزغیر قانونی باشندوں کو ہر صورت بے دخل کیا جائے گا، وزیراطلاعات بلوچستانتبت میں برفانی تودہ گرنے سے امریکی کوہ پیما مقامی گائیڈ سمیت ہلاکاسلام آباد؛ خاتون کو جنسی ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث 4 ملزمان گرفتارلاہور میں ورلڈ کپ میچ پہ جوا کھیلنے والے 4 ملزمان گرفتارمصر؛ پولیس اہلکار نے 2 اسرائیلی سیاحوں کو گولیاں مار کر ہلاک کردیامحققین نے انجینیئرنگ کی مدد سے ایک ٹشو تیار کیا ہے جو 3D پرنٹنگ خام خلیوں کے ذریعے دماغی چوٹوں کو...

آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ 3d پرنٹنگ تکنیک ایک دن ان لوگوں کے لئے موزوں علاج فراہم کرسکتی ہے جو دماغی چوٹوں کا شکار ہیں۔ محققین نے پہلی بار دماغی خلیات کی 3D پرنٹنگ کو ممکن بنایا ہے جس سے دماغ کی بنیادی تعمیر کی نقل کی جاسکتی ہے۔ تحقیق کے نتائج جریدے ’نیچردماغی چوٹیں بشمول صدمے، فالج اور دماغی ٹیومر کی سرجری کی وجہ سے عام طور پر دماغ کی بیرونی تہہ کو نمایاں نقصان پہنچتا ہے جس کے نتیجے میں ادراک، حرکت اور بات چیت کی صلاحیتوں میں مشکلات پیدا ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر ، ان میں سے 5...

بافتوں کی تخلیق نو کے علاج، خاص طور پر وہ جن میں مریضوں کو ان کے اپنے سٹیم سیلز سے حاصل کردہ امپلانٹس دیے جاتے ہیں، مستقبل میں دماغی چوٹوں کے علاج کے لیے ایک امید افزا راستہ ہو سکتا ہے۔ تاہم دوسری جانب ابھی تک اس بات کو یقینی بنانے کا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ امپلانٹ شدہ اسٹیم سیل دماغ کی بنیادی تعمیر کی نقل کتنے جامعد انداز سے کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا کی آغاز پر ہی پاکستان ٹیم پر الزام تراشی شروعماہرہ خان کی شادی کے بعد شوہر کیساتھ پہلی تصویر وائرل

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے غزہ کا دنیا سے رابطہ ختم کردیاغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی سروس بند کردی گئی ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد سے بھی کم رہ گئےہیں جس کے باعث مقامی افرادسخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کی وجہ سے غزہ میں موجود میڈیا کو بھی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ فلسطینی
Baca lebih lajut »

محکمہ صحت بلوچستان میں 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشافمحکمہ صحت بلوچستان میں 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشافذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کے اخراجات سے متعلق 2022-23 کی آڈٹ رپورٹ میں دو ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

محکمہ صحت بلوچستان میں 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشافمحکمہ صحت بلوچستان میں 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشافذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کے اخراجات سے متعلق 2022-23 کی آڈٹ رپورٹ میں دو ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

نیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، متعدد افغان باشندے گرفتارنیلم کالونی میں کومبنگ آپریشن، متعدد افغان باشندے گرفتارکومبنگ آپریشن کے دوران 40 سے زائد مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی، حراست میں لئے گئے افغان باشندوں کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 19:40:34