ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کے اخراجات سے متعلق 2022-23 کی آڈٹ رپورٹ میں دو ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2020-21 میں 34 کروڑ 47 لاکھ روپے کی ادویات خریداری کا ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا، بی ایم سی اسپتال میں 2020-21 میں فیسوں کی مد میں 2 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی گئی، اور بی ایم سی میں آکسیجن پلانٹ کو فعال بنانے کے لیے 18 لاکھ روپے کی مشکوک ادائیگی کی گئی۔
آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت کے مختلف دفاتر میں 27 کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم غیر قانونی طور پر رکھی گئی، ڈاکٹروں کو 2019 سے 2022 تک الاؤنسز کی مد میں 16 کروڑ 95 لاکھ روپے کی غیر قانونی ادائیگیاں کی گئیں۔ ٹیکسوں کی مد میں کٹوتی نہ کر کے سرکاری خزانے کو 12 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا گیا، مشینری کی خریداری میں کمپنیوں کو 6 کروڑ روپے سے زائد کا فائدہ پہنچایا گیا، اوپن ٹینڈرز کی طلبی کے بغیر97 کروڑ 73 لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں کی گئیں۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق شیخ زید اسپتال میں رہائش پذیر افراد سے بجلی بلوں کی مد میں 6 کروڑ 70 لاکھ روپے کی وصولی نہیں کی گئی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
محکمہ صحت بلوچستان میں 2 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگی کا انکشافذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان کے اخراجات سے متعلق 2022-23 کی آڈٹ رپورٹ میں دو ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکا : ہزاروں سرکاری ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتاللاس اینجلس : امریکا کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ صحت کے 75 ہزار ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتال تیسرے اور آخری روز ختم ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
امریکا : ہزاروں سرکاری ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتاللاس اینجلس : امریکا کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ صحت کے 75 ہزار ملازمین کی سب سے بڑی ہڑتال تیسرے اور آخری روز ختم ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاریاسلام آباد (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2023 میں حکومت نے 2ہزار 218 ارب روپے قرض لیا، رواں سال جولائی کے مقابلے اگست میں لیا گیا قرض 3.6 فیصد زائد ہے۔جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتا یا گیا ہے کہ ایک سال میں حکومت نے 14 ہزار 394 ارب روپے قرض لیا، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا مجموعی قرض 63 ہزار 966 ارب روپے ہے۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا قرض 29 فیصد بڑھا ہے،اگست 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 39 ہزار 792 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایک سال میں حکومت کا مقامی قرض 23.8 فیصد بڑھا ہے، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا بیرونی قرض 24 ہزار 175 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا بیرونی قرض 38.8 فیصد بڑھا ہے۔
Baca lebih lajut »
مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نےایک ارب روپے مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نے لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کی قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ایک ارب 15 کروڑ مالیت ہوٹل کی حکومت سندھ کے حوالگی میں ائیرلائن کے ورکس ڈیپارٹمنٹ کی سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں، اس مبینہ معاملے کی نشاندہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ورکس ڈیپارٹمنٹ آڈٹ برائے 2021-22 کی رپورٹ میں کی۔دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کے ڈیپارٹمنٹ نے ہوٹل کی تعمیراتی قیمت کا تخمینہ مبینہ طور پر 60.754 ملین لگایا، سٹیٹ بینک کے منظور کردہ تخمینہ کار نے دسمبر 2020 میں ہوٹل کی مارکیٹ ویلیو 1 ارب 15 کروڑ بتائی۔ایک اعلیٰ افسر کی زبانی ملی ہدایت پر ہوٹل کا قبضہ ائیرلائن کے مفاد کے خلاف سندھ کی صوبائی حکومت کو دیا گیا اور آڈیٹر کے مطابق ہوٹل کسی معاوضے کے بغیر حکومت سندھ کے حوالے کر دیا گیا۔ ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیدر لینڈ زکو شکست دے دی
Baca lebih lajut »