کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نے لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کی قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ایک ارب 15 کروڑ مالیت ہوٹل کی حکومت سندھ کے حوالگی میں ائیرلائن کے ورکس ڈیپارٹمنٹ کی سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں، اس مبینہ معاملے کی نشاندہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ورکس ڈیپارٹمنٹ آڈٹ برائے 2021-22 کی رپورٹ میں کی۔دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کے ڈیپارٹمنٹ نے ہوٹل کی تعمیراتی قیمت کا تخمینہ مبینہ طور پر 60.754 ملین لگایا، سٹیٹ بینک کے منظور کردہ تخمینہ کار نے دسمبر 2020 میں ہوٹل کی مارکیٹ ویلیو 1 ارب 15 کروڑ بتائی۔ایک اعلیٰ افسر کی زبانی ملی ہدایت پر ہوٹل کا قبضہ ائیرلائن کے مفاد کے خلاف سندھ کی صوبائی حکومت کو دیا گیا اور آڈیٹر کے مطابق ہوٹل کسی معاوضے کے بغیر حکومت سندھ کے حوالے کر دیا گیا۔ ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیدر لینڈ زکو شکست دے دی
مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نےایک ارب روپے مالیت کا ہوٹل ...مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نےایک ارب روپے مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو’’گفٹ‘‘ کردیاکراچی شدید مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نے لاڑکانہ میں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو مفت میں دے دیا۔
جیو نیوز کے مطابق پی آئی اے کے ملکیتی سمبارا ان ہوٹل کی قواعد وضوابط سے ہٹ کر حکومت سندھ کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے، ایک ارب 15 کروڑ مالیت ہوٹل کی حکومت سندھ کے حوالگی میں ائیرلائن کے ورکس ڈیپارٹمنٹ کی سنگین بے قاعدگیاں سامنے آئی ہیں، اس مبینہ معاملے کی نشاندہی آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے ورکس ڈیپارٹمنٹ آڈٹ برائے 2021-22 کی رپورٹ میں کی۔دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کے ڈیپارٹمنٹ نے ہوٹل کی تعمیراتی قیمت کا تخمینہ مبینہ طور پر 60.
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاریاسلام آباد (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک سال میں حکومت کی جانب سے لیے گئے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2023 میں حکومت نے 2ہزار 218 ارب روپے قرض لیا، رواں سال جولائی کے مقابلے اگست میں لیا گیا قرض 3.6 فیصد زائد ہے۔جیو نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری تفصیلات میں بتا یا گیا ہے کہ ایک سال میں حکومت نے 14 ہزار 394 ارب روپے قرض لیا، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا مجموعی قرض 63 ہزار 966 ارب روپے ہے۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا قرض 29 فیصد بڑھا ہے،اگست 2023 تک حکومت کا مقامی قرض 39 ہزار 792 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ایک سال میں حکومت کا مقامی قرض 23.8 فیصد بڑھا ہے، اگست 2023 کے اختتام پر حکومت کا بیرونی قرض 24 ہزار 175 ارب روپے ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں حکومت کا بیرونی قرض 38.8 فیصد بڑھا ہے۔
Baca lebih lajut »
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے ثمرات، خلیج تعاون کونسل سے آزادانہ تجارت کا معاہدہ طےوزیر اعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس، بجلی چوروں سے 16 ارب روپے کی وصولی کی گئی، بریفنگ
Baca lebih lajut »
کراچی میں غیر قانونی مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا اصولی فیصلہکراچی: سندھ کی نگراں حکومت نے کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو واپس بھیجنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔
Baca lebih lajut »
ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیدر لینڈ زکو شکست دے دیحیدر آباددکن(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81سکور سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 286سکور بنائے اور تمام کھلاڑی آوٹ ہو گئے جواب میں نیدر لینڈز کی ٹیم 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ حیدر آباد دکن میں کھیلے جارہے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان نے اپنی مہم کا آغاز آج سے کیا، جہاں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغازاوپننگ بیٹر فخر زمان اور امام الحق نے کیا تاہم پاکستانی بیٹر اننگز کے آغاز سے نیدرلینڈز کے باولرز کا سامنا کرنے میں مشکل کا شکار رہے ، فخر زمان 12، کپتان بابر اعظم 5 اور امام الحق 15 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔قومی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ناکام ہونے کے بعد محمد رضوان اور سعود شکیل نے ٹیم کو سنبھالا اور سکور 100 سے اوپر تک پہنچایا۔سعود شکیل نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 گیندوں پر شاندار ففٹی سکور کی۔انہوں نے 7 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نےایک ارب روپے مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو’’گفٹ‘‘ کردیا وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھی بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے 6 چوکوں کی مدد سے 50 رنز مکمل کیے تاہم کھیل کے 29 ویں اوور میں سعود شکیل 68 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد 182 رنز پر پاکستان کی پانچویں وکٹ بھی گرگئی، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 75 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوگئے، علاوہ ازیں محمد افتخار بھی 9 رنز پرپویلین لوٹ گئے جبکہ شاداب خان بھی 32 رنز بناکر ٹیم کا ساتھ چھوڑ گئے۔اس کے بعد محمد نواز نے 39 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ حسن علی صفر پر پویلین لوٹے، اختتامی اوورز میں حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے سکور کو 286 رنز تک پہنچایا۔ نواز شریف کی واپسی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز وکرم جیت سنگھ نے 52اور بس ڈی لیڈی نے 67 سکور بنائے جبکہ ان دونوں کے علاوہ کوئی بھی بلے باز قابل ذکر سکور نہ کر سکا۔ پاکستان کی جانب سے حارث روف نے تین، حسن علی نے دو جبکہ شاہین آفریدی ، شاداب خان ، محمد نواز اور افتخار احمد نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔
Baca lebih lajut »
کیا آپ کے بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیاکراچی : اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں،ہر ڈپازٹر کو پانچ لاکھ روپے تک کا انشورنس کور فراہم کیا ہے
Baca lebih lajut »