کیا آپ کے بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیا

Indonesia Berita Berita

کیا آپ کے بینک اکاؤنٹ میں موجود رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک کا اہم بیان آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کراچی : اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں،ہر ڈپازٹر کو پانچ لاکھ روپے تک کا انشورنس کور فراہم کیا ہے

، کسی بینک کی ناکامی کی صورت میں رقم فوراً ڈپازٹرز کو دستیاب ہوتی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بینک ڈپازٹس بالکل محفوظ ہیں، مضبوط ضوابطی اور نگرانی کے فریم ورک کے ماتحت پاکستان میں قائم بینکاری نظام مستحکم اور ڈپازٹس محفوظ ہیں۔

مرکزی بینک نے مزید کہا کہ ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے بھی تحفظ میں مزید اضافہ ہوا ہے، ہر ڈپازٹر کو5 لاکھ روپے تک کا انشورنس کور فراہم کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اکاؤنٹ میں موجود کتنی رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیااکاؤنٹ میں موجود کتنی رقم محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

بینک میں رکھی جانیوالی رقم کتنی محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیابینک میں رکھی جانیوالی رقم کتنی محفوظ ہے؟ اسٹیٹ بینک نے خبردار کردیااسلام آباد : کمرشل بینکوں میں صارفین کا بینک بیلنس محفوظ نہیں ہے اس بات کا انکشاف سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ڈپٹی گورنر
Baca lebih lajut »

بینک میں جمع 5 لاکھ سے زائد رقم کو تحفظ نہ ہونے سے متعلق سٹیٹ بینک کا نیا بیان ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بینک میں جمع 5 لاکھ روپے سے زائد رقم کو تحفظ نہ ہونے کے بارے میں سٹیٹ بینک نے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔  سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں میں موجود رقم بالکل محفوظ ہے ، بینک دیوالیہ ہونے کی صورت میں انشورنس کی رقم ڈپازٹرز کے لیے فوری دستیاب ہوتی ہے جبکہ  بینک کے تصفیے کے بعد ڈپازٹس کی بقیہ رقوم بھی نکلوائی جاسکتی ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونیوالے وضاحتی بیان کے مطابق نگرانی کے فریم ورک کے تحت پاکستان میں قائم بینکاری نظام مستحکم ہے اور ڈپازٹس محفوظ ہیں، پاکستان کے بینکاری نظام میں بہ کفایت سرمایہ موجود ہے، بینکاری نظام کے منافع میں تقریباً 125 فیصد اضافہ ہواہے اور بینکاری شعبے میں شدید دھچکے برداشت کرنے کی اہلیت مزیدبہتر ہوگئی ہے۔ ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن نے بھی تحفظ میں مزید اضافہ کیا ہے، ہر ڈپازٹر کو5 لاکھ روپے تک کا انشورنس کور فراہم کیا گیا ہے۔  یہاں لوگ لاپتہ ہوتے ہیں، کیا آپ اس ملک کی ترقی کی امید رکھتے ہیں،جسٹس گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس
Baca lebih lajut »

Render Time: 2025-03-05 05:46:26