ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیدر لینڈ زکو شکست دے دی

Indonesia Berita Berita

ورلڈ کپ ، پاکستان نے نیدر لینڈ زکو شکست دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

حیدر آباددکن(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی  مینز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81سکور سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 286سکور بنائے اور تمام کھلاڑی آوٹ ہو گئے جواب میں نیدر لینڈز کی ٹیم 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ حیدر آباد دکن میں کھیلے جارہے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان  نے اپنی مہم کا آغاز آج سے کیا، جہاں نیدرلینڈز نے  پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے  اننگز کا آغازاوپننگ بیٹر  فخر زمان اور امام الحق  نے کیا تاہم پاکستانی بیٹر اننگز کے آغاز سے نیدرلینڈز کے باولرز کا سامنا کرنے میں مشکل کا شکار رہے ،  فخر زمان  12، کپتان بابر اعظم  5  اور امام الحق 15  رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔قومی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ناکام ہونے کے بعد محمد رضوان اور سعود شکیل نے ٹیم کو سنبھالا اور سکور 100 سے اوپر تک پہنچایا۔سعود شکیل نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 گیندوں پر شاندار ففٹی سکور کی۔انہوں نے 7 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نےایک ارب روپے مالیت کا ہوٹل سندھ حکومت کو’’گفٹ‘‘ کردیا وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھی بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے 6 چوکوں کی مدد سے 50 رنز مکمل کیے تاہم کھیل کے 29 ویں اوور میں سعود شکیل 68 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔اس کے بعد 182 رنز پر پاکستان کی پانچویں وکٹ بھی گرگئی، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان 75 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوگئے، علاوہ ازیں محمد افتخار بھی 9 رنز پرپویلین لوٹ گئے جبکہ شاداب خان بھی 32 رنز بناکر ٹیم کا ساتھ چھوڑ گئے۔اس کے بعد محمد نواز نے 39 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ حسن علی صفر پر پویلین لوٹے، اختتامی اوورز میں حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے سکور کو 286 رنز تک پہنچایا۔ نواز شریف کی واپسی کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں ہے، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز  وکرم جیت سنگھ نے 52اور بس ڈی لیڈی نے 67 سکور بنائے جبکہ ان دونوں کے علاوہ کوئی بھی بلے باز قابل ذکر سکور نہ کر سکا۔ پاکستان کی جانب سے حارث روف نے تین، حسن علی نے دو   جبکہ شاہین آفریدی ، شاداب خان ، محمد نواز اور افتخار احمد نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔

مالی بحران کا شکار قومی ایئرلائن نےایک ارب روپے مالیت کا ہوٹل ...حیدر آباددکن آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدر لینڈز کو 81سکور سے شکست دے دی ۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 286سکور بنائے اور تمام کھلاڑی آوٹ ہو گئے جواب میں نیدر لینڈز کی ٹیم 205رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔

حیدر آباد دکن میں کھیلے جارہے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان نے اپنی مہم کا آغاز آج سے کیا، جہاں نیدرلینڈز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغازاوپننگ بیٹر فخر زمان اور امام الحق نے کیا تاہم پاکستانی بیٹر اننگز کے آغاز سے نیدرلینڈز کے باولرز کا سامنا کرنے میں مشکل کا شکار رہے ، فخر زمان 12، کپتان بابر اعظم 5 اور امام الحق 15 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔قومی ٹیم کا ٹاپ آرڈر ناکام ہونے کے بعد محمد رضوان اور سعود شکیل نے ٹیم کو سنبھالا اور سکور 100 سے اوپر تک پہنچایا۔سعود شکیل نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 32 گیندوں پر شاندار ففٹی سکور کی۔انہوں نے 7 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 15 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیورلڈ کپ: نیدرلینڈز کیخلاف پاکستانی اوپنر ناکام، تیسری وکٹ 38 رنز پر گر گئیپاکستان ورلڈ کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے تیار ہے اور نیدر لینڈ نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف پہلے اپنے بولرز کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
Baca lebih lajut »

افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو عبرتناک شکست دے کر پچھلے ورلڈ کپ کے ...احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو  9وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر پچھلے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔  انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ نے مطلوبہ ہدف37ویں اوور  میں 1وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔ڈیون کانوے او ر ریچن رویندرا نے دھواں دار اننگر کھیلتے ہوئے سنچریاں سکور کیں اور اپنی ٹیم کو فتح دلا کر پویلین لوٹے ۔  نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا  انگلینڈ کی جانب سے جونی بیئرسٹو اور ڈیوڈ ملان نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن اوپننگ پر آنے والے جونیر بیئرسٹو 33 رنز بنا کر کیچ آوٹ ہو گئے جبکہ ان کے ساتھ آنے والے ڈیوڈ ملان 14 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے۔ تیسرے نمبر پر آنے والے ہیری بروک 25 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔معین علی 11 سکور پر فلپ کی گیند پر بولڈ ہو ئے۔ہیری بروک بھی صرف 25 رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے۔جوز بٹلر 43سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔ جو روٹ 77سکور بنا کر پویلین لوٹے ۔ لیام لیونگ سٹون 20، کرس ووکس 11اور سیم کرن 14سکور بنا کر آوٹ ہوئے۔نیوزی لینڈ کی جانب سے میٹ ہینر ی  نے 3 جبکہ مچل سینٹنر اور گلین فلپ نے 2,2وکٹیں حاصل کیں ۔اس کے علاوہ ریچن رویندرا اور ٹرینٹ بولٹ نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ یو اے ای حکومت نے ابوظبی کے صحرا سے درجنوں مردہ بلیاں ملنے کی تحقیقات شروع کردیں انگلینڈ کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کے بلے باز میدان میں آئے تو اوپنر ول ینگ بغیر کوئی سکور بنائے صفر پر آوٹ ہو گئے لیکن پھر ان کے بعد آنے والے بلے باز ریچن رویندرا نے اوپنر ڈیون کانوے کے ساتھ بڑی اور فیصلہ کن پارٹنر شپ لگا کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا ۔ ریچن رویندر 11چوکوں اور5چھکوں کی مدد سے123سکور بنانے میں کامیاب ہوئے جبکہ ڈیون کانوے 15 چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے 152سکور بنانے میں کامیاب ہوئےاور اس طرح نیوزی لینڈ نے یہ مقابلہ  ایک وکٹ کے نقصان پر بآ سانی جیت لیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-05 05:29:19