اداکار اب اکشے کمار، سلمان خان، شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور رنبیر کپور جیسے ستاروں کے ساتھ کھڑے ہیں
بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے سپر اسٹار کارتک آریان نے اپنی اداکاری کا لوہا منواتے ہوئے بھارت کے باکس آفس پر مجموعی 1000 کروڑ روپے کمانے کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
کارتک کی یہ کامیابی ان کی محنت، صلاحیت اور شائقین کے ساتھ گہری وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ "پیار کا پنچنامہ" سے آغاز کرنے والے کارتک آریان نے "بھول بھلیاں 2" اور "لکا چھپی" جیسی بلاک بسٹر فلموں کے ذریعے اپنی اداکاری کا دائرہ بڑھایا۔ ان کی فلموں کا مجموعی باکس آفس کلیکشن 1025.60 کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے، جو ان کی مسلسل کامیابی اور باکس آفس پر اثر و رسوخ کو ظاہر کرتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں پاکستان نے بھارت کو بھی آؤٹ کلاس کردیاگرین شرٹس نے 0-12 سے کامیابی حاصل کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
Baca lebih lajut »
'رنبیر کپور اگلے شاہ رخ خان ہیں'؛ فلم اینالسٹ ترن آدرش کا بڑا دعویٰان کی عمر کے کسی بھی اداکار، جیسے رنویر سنگھ یا کارتک آریان، میں وہ چیز نہیں جو رنبیر میں ہے، تجزیہ کار
Baca lebih lajut »
تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئیاپریل 2024 میں یہ تعداد 15 کروڑ جبکہ اگست میں 20 کروڑ تک پہنچی تھی۔
Baca lebih lajut »
کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ نے 100 کروڑ کا سنگ میل عبور کرلیااداکار کی یہ چوتھی فلم بن گئی ہے جس نے 100 کروڑ کلب میں جگہ بنائی ہے
Baca lebih lajut »
آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ٹی20؛ پاکستان ٹیم کی کپتانی کون کرے گا؟فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ جہاں داد خان کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا
Baca lebih lajut »
دواؤں کی قلت کے باعث غزہ کے ڈاکٹر زخمیوں کے علاج کیلئے سرکہ استعمال کرنے پر مجبورغزہ کے اسپتالوں میں 70 فیصد زخمی مریضوں میں سپر بگ وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے
Baca lebih lajut »