گرین شرٹس نے 0-12 سے کامیابی حاصل کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں اپنی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بھارت کو 0-12 سے آ=ٹ کلاس کرکے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔
دبئی میں جاری بیس بال ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کو کھیل کے کسی بھی لمحے میں سنبھلنے کا چانس اور ہوم رن اسکور کرنے کا موقع نہ دیا۔ پاکستان نے دوسری، چوتھی اور پانچویں اننگز میں ہوم رنز اسکور کرکے برتری کو مستحکم کیا اور بھارتی ٹیم کے خلاف اپنی گرفت مضبوط رکھی۔ میچ میں مجموعی طور پر پاکستان کے تمام کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، خاص طور پر پیئرس رومیل خان، محمد یونس، زین شریف، جبران مرتضیٰ اور محمد حسین نے نمایاں کردار ادا کیا۔ پاکستانی پچر فیصل حیات نے بھارتی بیٹرز کو دباؤ میں رکھا جس کی وجہ سے بھارتی ہٹرز مشکلات کا شکار رہے۔پاکستانی ٹیم اپنا آخری گروپ میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گی، مسلسل تین فتوحات کے بعد پاکستان کی براہ راست سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات روشن...
چیمپئنز ٹرافی میں ہائبرڈ ماڈل پر کوئی بات نہیں ہوگی: بھارت کے پاکستان نہ آنے کی خبر پر محسن نقوی کا ردعملجیل سے رہا پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ کیساتھ 5 منٹ کی ملاقات اور ہزار روپے دینے پر سیخ پا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان بیس بال ٹیم کو یونائیٹڈ عرب کلاسک میں شرکت کیلئے این او سی مل گیااس ایونٹ میں 9 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش، سری لنکا، فلسطین، افغانستان، نیپال، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں
Baca lebih lajut »
پنڈی ٹیسٹ، اسپنرز کی تباہ کن بولنگ، انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 112 پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 36 رنز کا ہدفدوسری اننگز میں نعمان علی نے 6 اور ساجد خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
Baca lebih lajut »
وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے مل رہے ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ کو کئی آفرز کی ہیں، بھارت کو پاکستان آنا چاہیے: سابق کپتان
Baca lebih lajut »
کینیڈا میں سکھ شہریوں کے قتل میں امیت شاہ کے ملوث ہونے کے الزام پر بھارت تلملا اٹھابھارت نے الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا جبکہ نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے نمائندے کو طلب کر کے شدید احتجاج بھی کیا
Baca lebih lajut »
ویڈیو: تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے صحرا نے برف کی چادر اوڑھ لیسعودی عرب کے صحرائی علاقے الجوف میں پہلی بار برف باری ریکارڈ کی گئی جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا
Baca lebih lajut »
بھارتی ہٹ دھرمی، پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم ایشین چیمپئن شپ میں شرکت سے محرومبھارت نے پاکستان ٹیم کے بغیر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کر دیا، پاکستان کا شدید احتجاج
Baca lebih lajut »