ان کی عمر کے کسی بھی اداکار، جیسے رنویر سنگھ یا کارتک آریان، میں وہ چیز نہیں جو رنبیر میں ہے، تجزیہ کار
بالی وڈ کے معروف ٹریڈ اینالسٹ ترن آدرش نے ایک خصوصی انٹرویو میں رنبیر کپور کو "اگلا شاہ رخ خان" قرار دیا ہے۔
بالی وڈ ہنگامہ سے گفتگو کرتے ہوئے ترن آدرش نے فلم اینیمل کی شاندار کامیابی پر روشنی ڈالی اور کہا کہ سندیپ ریڈی وانگا جیسے "جینئس" ڈائریکٹر کے ساتھ رنبیر کپور نے اپنی سپر اسٹارڈم کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے۔ ترن آدرش نے کہا، "رنبیر نے ایسی پرفارمنس دی ہے جس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ ان کی عمر کے کسی بھی اداکار، جیسے رنویر سنگھ یا کارتک آریان، میں وہ چیز نہیں جو رنبیر میں ہے۔ میرے لیے وہ موجودہ دور کے بہترین اداکار ہیں۔"
فلم اینیمل نے ریلیز کے بعد باکس آفس پر بڑے ریکارڈز بنائے اور سب سے زیادہ کمانے والی A ریٹڈ فلم بن گئی۔ مداحوں کو خوشخبری بھی ملی ہے کہ فلم کے آخر میں اینیمل پارک کے نام سے سیکوئل کی جھلک دی گئی ہے، جس میں رنبیر اور سندیپ ریڈی وانگا دوبارہ اکٹھے ہوں گے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئیفا، شاہ رخ خان کی واپسی اور ’لالچ‘: ’یہ ایوارڈ تو رنبیر کپور کا بنتا تھا‘شاہ رخ خان نے نہ صرف گذشتہ سال آنے والی ایکشن تھرلر فلم 'جوان' میں اپنے کردار کے لیے ایوارڈ حاصل کیا بلکہ ایک بڑی انڈین آبادی والے شہر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں منعقدہ اس تقریب کی شریک میزبانی بھی کی۔
Baca lebih lajut »
بھارتی اداکارہ وانی کپور کیساتھ فلم کرنے پر مشی خان کی فواد خان پر تنقیدفواد خان اور وانی کپور کی فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شاملشاہ رخ خان خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہونے والے واحد ہندوستانی اداکار ہیں
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
Baca lebih lajut »
اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعترافمیری وجہ سے سہانا خان کا نمبر بھی ہیک ہوگیا تھا، اداکارہ
Baca lebih lajut »
سیف علی خان 'ریس 4' میں واپس آئےرمیش تورانی نے بتایا کہ سیف علی خان فلم 'ریس 4' میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ پروڈکشن کا آغاز اگلے سال ہوگا۔
Baca lebih lajut »