شاہ رخ خان نے نہ صرف گذشتہ سال آنے والی ایکشن تھرلر فلم 'جوان' میں اپنے کردار کے لیے ایوارڈ حاصل کیا بلکہ ایک بڑی انڈین آبادی والے شہر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں منعقدہ اس تقریب کی شریک میزبانی بھی کی۔
’مجھے ایوارڈز بے حد پسند ہیں، جب ایوارڈز کی بات آتی ہے تو میں لالچی واقع ہوا ہوں۔ میں آپ سے کہنا چاہتا ہوں کہ سب سے اچھی بات یہ ہے کہ میری واپسی ہوئی ہے۔‘
شاہ رخ خان انڈیا میں ایک مقبول نام ہیں اور ملک کے مقبول ترین فلمی ستاروں میں سے ایک ہیں جن کے دنیا بھر میں بے شمار مداح ہیں۔انھوں نے نہ صرف گذشتہ سال آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’جوان‘ میں اپنے کردار کے لیے ایوارڈ حاصل کیا بلکہ ایک بڑی انڈین آبادی والے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں منعقدہ اس تقریب کی شریک میزبانی بھی کی۔لیکن شاہ رخ خان نے اپنی تقریر کے دوران اس ایوارڈ کی دوڑ میں شامل تمام اداکاروں کی تعریف کی جن میں رنبیر کپور اور سنی دیول بھی شامل تھے۔ انھوں نے فلم جوان میں شامل تمام لوگوں...
سنیچر کے روز ہونے والی تقریب میں بالی وڈ کے دیگر میگا سٹارز نے بھی شرکت کی، جن میں رانی مکھرجی، انیل کپور اور بوبی دیول شامل تھے۔ اداکار وویک اوبرائے نے شاہ رخ خان کی تعریف کرتے ہوئے سٹیج سے کہا کہ ’بہت سے لوگوں کو شہرت اور طاقت حاصل ہے لیکن شاہ رخ خان آپ کی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اس اختیار سے لوگوں کو بااختیار بناتے ہیں۔‘سوشل میڈیا پر رانی مکھر جی اور شاہ رخ خان کی ان کی فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے سین کے لیے بھی تعریف کی جا رہی ہے۔
بہت سے لوگوں نے جنوبی ہند کی معروف اداکارہ سامنتھا پربھو کی تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں جنھیں ’وومن آف دی ایئر‘ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان کو 'جاون' کی کارکردگی کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملاABU DHABI (Web Desk) - Superstar Shah Rukh Khan bagged the trophy of Best Actor in a leading role for his performance in ‘Jawan’ at IIFA 2024 on Saturday in Abu Dhabi. He received the award for his action-packed performance in ‘Jawan’, which also starred Deepika Padukone and Vijay Sethupathi.
Baca lebih lajut »
رہا کپور کی معصومیت نے پھر دل موہ لیے، نانی نیتو سے ملاقات کا دلکش منظر وائرلیہ ویڈیو اس وقت لی گئی جب عالیہ بھٹ، رنبیر کپور اور ان کی بیٹی رہا ایک ساتھ سفر پر جا رہے تھے
Baca lebih lajut »
دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟رنویر سنگھ سے شادی سے قبل، دیپیکا نے رنبیر کپور کو ڈیٹ کیا تھا
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی ائیرپورٹ آمد؛ فین کے دھکے سے گرتے گرتے بچے، ویڈیو وائرلشاہ رخ خان نے فوری خود کو سنبھالا اور ائیرپورٹ کے اندر چلے گئے، رپورٹ
Baca lebih lajut »
'شوہر کی موت پر شاہ رخ نے بیٹے کی سپورٹ کا وعدہ کیا تھا، اب فون ہی نہیں لگتا'بھارتی موسیقار کی بیوہ شاہ رخ خان پر برس پڑیں
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کپل عالیہ، رنبیر کتنے امیر اور دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور 14اپریل 2022 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے
Baca lebih lajut »