سیف علی خان 'ریس 4' میں واپس آئے

मनोरंजन Berita

سیف علی خان 'ریس 4' میں واپس آئے
SEF ALI KHANREMESH TORANIRACE FRANCHISE
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

رمیش تورانی نے بتایا کہ سیف علی خان فلم 'ریس 4' میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ پروڈکشن کا آغاز اگلے سال ہوگا۔

موسمیاتی تبدیلیوں سے ورکنگ اینملز کی صحت متاثر ہو رہی ہےبانی چیئرمین کے اعلان تک احتجاج جاری رہے گا، شیخ وقاص اکرممحکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت دوبارہ بڑھنے کی پیشگوئیملتان ٹیسٹ، کون پڑے گا کس پر بھاری؟ ٹیموں کی تیاری جاریفیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئیبالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر رمیش تورانی نے اداکار سیف علی خان کی ‘ریس’ فرنچائز میں واپسی کا اعلان کیا ہے۔

رمیش تورانی نے کہا کہ سیف علی خان فلم ‘ریس 4′ میں مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ فلم کی پروڈکشن کا آغاز اگلے سال 2025 میں ہوگا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ فی الحال! ہم نے ‘ریس 4′ کے لیے ہدایتکار کا انتخاب نہیں کیا ہے لیکن اگلے سال فلم کی کاسٹ اور ہدایتکار کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SEF ALI KHAN REMESH TORANI RACE FRANCHISE BOLLYWOOD FILM PRODUCTION

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشافسیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشافہریانہ میں واقع پٹودی محل آخری حکمران نواب افتخار علی خان نے تعمیر کروایا تھا جو فی الحال ان کے پوتے اور اداکار سیف علی خان کی ملکیت ہے
Baca lebih lajut »

مشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویمشیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور کی گمشدگی کا دعویعلی امین گنڈا پور پشاور میں نہیں اسلام آباد میں ہیں، انہیں گرفتار کرنے کی کوششیں ہورہی ہیں، بیرسٹر سیف
Baca lebih lajut »

سیف علی خان: سوشل میڈیا مجھے خطرناک لگتا ہےسیف علی خان: سوشل میڈیا مجھے خطرناک لگتا ہےبالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ انھیں سوشل میڈیا خطرناک لگتا ہے اور وہ اس سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ سوشل میڈیا وقت کی ضائع کرتی ہے جبکہ یہی وقت کسی مثبت کام میں لگایا جا سکتا ہے۔
Baca lebih lajut »

'فسادی گروپ کیساتھ موئے موئے ہوگیا، چلو بھاگو'، عظمیٰ بخاری کے علی امین گنڈا پور پر وار'فسادی گروپ کیساتھ موئے موئے ہوگیا، چلو بھاگو'، عظمیٰ بخاری کے علی امین گنڈا پور پر وارعلی امین گنڈا پور نے سرکاری وسائل کو آگ لگاکر غنڈا گردی کی ، لیکن سر پٹخ پٹخ کر پنجاب میں داخل ہوئے بغیر واپس لوٹ گئے: وزيرِ اطلاعات پنجاب
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان کی بیٹے کی پیدائش کے وقت لی گئی خوبصورت تصویر وائرلماہرہ خان اور ان کے سابق شوہر علی عسکری نے 2007 میں شادی کی تھی، لیکن دونوں نے 2015 میں راہیں جدا کر لی تھیں
Baca lebih lajut »

جلسہ گاہ میں حاضری دیدی، سلام قبول کریں: علی امین کارکنوں سےگفتگو کے بعد واپس روانہجلسہ گاہ میں حاضری دیدی، سلام قبول کریں: علی امین کارکنوں سےگفتگو کے بعد واپس روانہجلسہ ختم ہونے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈا پور جلسہ گاہ پہنچے اور وہاں موجود کارکنوں سے گفتگو کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:36:02