سیف علی خان: سوشل میڈیا مجھے خطرناک لگتا ہے

تفریح Berita

سیف علی خان: سوشل میڈیا مجھے خطرناک لگتا ہے
سیف علی خانبالی ووڈسوشل میڈیا
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ انھیں سوشل میڈیا خطرناک لگتا ہے اور وہ اس سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ سوشل میڈیا وقت کی ضائع کرتی ہے جبکہ یہی وقت کسی مثبت کام میں لگایا جا سکتا ہے۔

پختونخوا میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے ہارٹ سرجری کے بعد مائٹرل کلپ سرجری متعارفعلیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہوجائیں گےآئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئیمرغی چوری کی واردات، بچہ پولیس کے پاس شکایت درج کرانے پہنچ گیاحافظ نعیم الرحمن کی کال پرجماعت اسلامی لاہور کا 29 ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلانراولپنڈی؛ آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتارکینیڈی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام؛ خطرہ ابھی ٹلا نہیں بالی ووڈ کے...

بھارتی چینل کی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سیف علی خان نے کہا کہ میں منفی چیزوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے سوشل میڈیا سے دور رہتا ہوں۔ سوشل میڈیا مجھ جیسے لوگوں کے لیے خطرناک ہے۔ سیف علی خان کا مزید کہنا تھا کہ میرے خیال میں سوشل میڈیا آپ کا بہت سا وقت لے لیتا ہے جبکہ اسی وقت کو کسی مثبت کام کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ میں کبھی کبھار آدھے گھنٹے کے لیےانسٹاگرام دیکھتا ہوں اور اس پرآئے عجیب عجیب پیغامات پڑھتا ہوں۔ میری بیوی مجھے کہتی ہے کہ آپ ٹھیک چیزوں کو فالو نہیں کررہے۔

اداکار نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا کبھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ مجھے سوشل میڈیا اس لیے پسند نہیں کیونکہ یہ میرے جیسے لوگوں کے لیے خطرناک ہے۔ میں منفی باتوں سے دور رہنا چاہتا ہوں اسی لیے سوشل میڈیا میرے لیے نہیں ہے۔ سیف علی خان کا شمار بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے تاہم وہ اپنے ساتھی اداکاروں کے برعکس کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود نہیں ہیں۔عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیںآئی ایم ایف کی قرض پروگرام کیلیے مزید نئی کڑی شرائط سامنے آگئیںراولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، جل تھل ایک ہوگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

سیف علی خان بالی ووڈ سوشل میڈیا خطرناک وقت ضائع مثبت کار

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

'چاہت فتح جیسے لوگوں کو مشہور کرکے موسیقی کی بےعزتی کی جارہی ہے''چاہت فتح جیسے لوگوں کو مشہور کرکے موسیقی کی بےعزتی کی جارہی ہے'بشریٰ انصاری بھی سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کے خلاف بول پڑیں
Baca lebih lajut »

سیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشافسیف علی خان کا عالیشان پٹودی پیلس انکے دادا نے کس خاتون کیلئے بنوایا؟ سوہا علی کا انکشافہریانہ میں واقع پٹودی محل آخری حکمران نواب افتخار علی خان نے تعمیر کروایا تھا جو فی الحال ان کے پوتے اور اداکار سیف علی خان کی ملکیت ہے
Baca lebih lajut »

کرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیکرینہ کپور نے بڑھتی عمر کے باوجود کاسمیٹک سرجری نہ کروانے کی وجہ بتادیمیری عمر 44 برس ہے مجھے نہیں لگتا کہ مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا سرجری کی ضرورت ہے، شوہر کو میں ایسے ہی اچھی اور خوبصورت لگتی ہوں: ادکارہ
Baca lebih lajut »

حال ہی میں ایک خاتون نے کیا کہہ کر ریجیکٹ کیا؟ میکال ذوالفقار کا انکشافحال ہی میں ایک خاتون نے کیا کہہ کر ریجیکٹ کیا؟ میکال ذوالفقار کا انکشافمجھے مداح ہالی وڈ اداکار بریڈ پٹ سے مشابہ قرار دیتے ہیں جو مجھے بہت اچھا لگتا ہے: اداکار کی گفتگو
Baca lebih lajut »

عالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشافعالیہ بھٹ کس بیماری کا شکار ہیں؟ اداکارہ کا انکشافمجھے لگتا ہے کہ جوہورہا ہے وہ جلدی ہوجائے، یہی وجہ ہے کہ میں میک اپ سیٹ پر بھی 45 منٹ سے زیادہ نہیں گزارسکتی: انٹرویو میں گفتگو
Baca lebih lajut »

دیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں: ندا یاسردیور دانش نے مجھے پہلی بار دیکھتے ہی کہا تھا یہ ایشوریا رائے جیسی تو نہیں: ندا یاسرسوشل میڈیا پر ایک کلپ وائرل ہے جس میں ندا یاسر کے ہمراہ ان کے شوہر یاسر، ڈائریکٹر دانش نواز اور اداکار علی عباس موجود ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:46:43