تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئی

Social Media Berita

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئی
Threads
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

اپریل 2024 میں یہ تعداد 15 کروڑ جبکہ اگست میں 20 کروڑ تک پہنچی تھی۔

اب تھریڈز کو سوا سال سے زائد عرصہ مکمل ہوچکا ہے اور اس کے ماہانہ صارفین کی تعداد ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔

اس بات کا اعلان انسٹا گرام اور تھریڈز کے سربراہ ایڈم موسیری کی جانب سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 27 کروڑ 50 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔تھریڈز میں 24 گھنٹے میں خودکار طور پر ڈیلیٹ ہو جانے والی پوسٹس کے فیچر کی آزمائشاس عرصے میں تھریڈز کے صارفین کی تعداد میں مستحکم انداز سے اضافہ ہوا ہے مگر آغاز میں جتنی تیزی سے لوگوں نے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا رخ کیا تھا، اب وہ اشتیاق نظر نہیں آتا۔

مگر اب بھی اس کے صارفین کی تعداد میں کافی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اپریل 2024 میں یہ تعداد 15 کروڑ جبکہ اگست میں 20 کروڑ تک پہنچی تھی اور اب ساڑھے 27 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔البتہ میٹا کی جانب سے کبھی یہ نہیں بتایا گیا کہ تھریڈز کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں، حالانکہ یہ کمپنی فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹا گرام کو روزانہ استعمال کرنے والوں کے بارے میں اکثر تفصیلات جاری کرتی رہتی ہے۔

اکتوبر 2024 کے آخر میں میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کمپنی کی تیسری سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ روزانہ 10 لاکھ افراد تھریڈز کے نئے صارف بن رہے ہیں۔سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوگی، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پیش کیے جانے کا امکان

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Threads

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحقاسرائیل نے لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بم برسا دیے؛ 3 فوجی جاں بحقاسرائیل کے فاسفورس بم حملے میں 3 لبنانی فوجوں کی ہلاکت سے ایک ماہ کی مجموعی تعداد 12 سے زائد ہوگئی
Baca lebih lajut »

گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گےگوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گےگوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے ۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیلی کے لبنانی فوج کی گاڑی پر فضائی حملے میں 3 اہلکار ہلاکاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک ماہ سے جاری جھڑپ میں ہلاک ہونے والے لبنانی فوجیوں کی تعداد 8 ہوگئی
Baca lebih lajut »

بھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قراربھارتی عدالت کا انتہائی متنازع فیصلہ؛ مسجد میں ہندو مذہبی نعرے لگانا جائز قرارکرنا ٹک کی عدالت نے پولیس کی جانب سے اشتعال انگیزی کرنے والے ہندوؤں کیخلاف مقدمے کو طاقت کا غلط استعمال قرار دیا
Baca lebih lajut »

بابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیبابا صدیقی کا قتل: بشنوئی گینگ کی سلمان خان کی مدد کرنیوالوں کو بھی سنگین نتائج کی دھمکیلارنس بشنوئی گینگ نے بابا صدیقی کے قتل کو قتل کرنے کے بعد اب سلمان خان کی مدد کرنے والے افراد کو بھی نشانے پر رکھ لیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمداے این ایف آپریشنز میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:42:11