گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گے

Google Berita

گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز کا اضافہ جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے ۔

گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔

اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے یا لیپ ٹاپ کی بیٹری لائف کم ہوجاتی ہے۔ اس حوالے سے کمپنی نے فروری 2023 میں میموری سیور نامی فیچر متعارف کرایا تھا جسے اب مزید بہتر بنا دیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ چند نئے ٹولز بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔ ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ میموری سیور میں اب صارفین کو 3 نئے موڈز دستیاب ہوں گے جبکہ ایک نیا پرفارمنس ڈیٹیکشن ٹول بھی متعارف کرایا جا رہا ہے جو ویب براؤزر کے ممکنہ مسائل کی شناخت کرکے ان کے حل کے بارے میں تجاویز فراہم کرے گا۔گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی 3 نئے فیچرز متعارفکمپنی کے مطابق یہ نیا ٹول براؤزر میں مسائل کو مدنظر رکھ کر حل تجویز کرے گا، جیسے اگر زیادہ ریم کے استعمال سے براؤزر سست ہوگیا ہوگا تو صارف کو اس کے بارے میں پرفارمنس ایشو الرٹ سے آگاہ کرکے ایک 'فکس...

خیال رہے کہ میموری سیور موڈ کروم براؤزر میں اوپن ٹیبز کو 'سلانے' کا کام کرتا ہے جس سے میموری کی بچت ہوتی ہے۔موڈریٹ میموری سیونگز کے آپشن کا انتخاب کرنے پر ٹیبز کو ان ایکٹیو ہونے میں زیادہ وقت لگے گا۔میکسیمم میموری سیونگز موڈ بہت جلد ٹیبز کو ان ایکٹیو کردے گا۔گوگل کی جانب سے دیگر آپشنز بھی صارفین کو فراہم کیے جا رہے ہیں جیسے وہ اپنی پسند کی ویب سائٹس کو ہمیشہ ایکٹیو رکھ سکیں گے یا ان ایکٹیو ٹیبز کے گرد نکتوں پر مبنی سرکل نظر آئے گا جس سے عندیہ ملے گا کہ یہ ٹیبز خوابیدہ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جیمنائی لائیو سے جلد اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا ہو جائے گا ممکنجیمنائی لائیو سے جلد اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا ہو جائے گا ممکنایک کوڈ میں اس بات کا عندیہ ملا ہے اور اس کا بنیادی مقصد جیمنائی کو گوگل اسسٹنٹ کا حقیقی متبادل بنانا ہے۔
Baca lebih lajut »

ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیلایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیلایران کو بالکل ویسا جواب دیں گے جس کا وہ حق دار ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
Baca lebih lajut »

ٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاٹینس کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیانڈال آئندہ ماہ نومبر میں ڈیوس کپ کے بعد انٹرنیشنل ٹینس کو الوادع کہہ دیں گے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننےکا اعتراف کرلیااسرائیل نے ایرانی میزائل حملوں میں اپنے فوجی اڈوں کے نشانہ بننےکا اعتراف کرلیاایران کے میزائل حملوں کا جواب جو بہتر وقت لگےگا اس وقت دیں گے،ترجمان اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »

گوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں نئے اے آئی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ کو اب اے آئی کی مدد سے منظم کیا جا ئے گا تاکہ آپ مطلوبہ سرچ رزلٹس زیادہ تیزی سے حاصل کرسکیں۔
Baca lebih lajut »

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیںفیس بک میں 3 نئی ٹیبز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جن کا مقصد صارفین کو ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:58:59