راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ القادر ٹرسٹ میں بانی پی ٹی آئی نے کوئی فائدہ نہیں لیا،ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آج بھی ردعمل دیا،بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے وہ معافی نہیں مانگیں گے،بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ معافی ان سے مانگی جائے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا...
کراچی: عوامی مقامات پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر 5 سکیورٹی گارڈز ...
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاکہ ہم نے 9مئی کی مذمت کی ہے، تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کی جائے،بانی پی ٹی آئی نےکہاکہ رول آف لا ء ہو گا تو استحکام آئے گا،ان کا کہناتھا کہ صرف ایک سیاسی پارٹی کو جلسے اور ورکرز کنونشن نہیں کرنے دیئے جا رہے،سابق نگران وزیراعظم کاکڑ کے فارم 47سے متعلق بیان پر عدالت جا رہے ہیں،ان کاکہناتھا کہ آزادکشمیرکے ایشو پر بانی پی ٹی آئی نے تشویش کااظہار کیا ہے،بانی پی ٹی آئی نے کہاکہ تشدد کے بجائے تحمل سے کام لیا...
مظاہرین کے مطالبات منظور؛100یونٹ تک بجلی کی قیمت 3روپے یونٹ مقرر، 20کلو آٹے کا تھیلا 1000روپے میں ملے گا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان پاک فوجدہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی سرکوبی کے لیے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
Baca lebih lajut »
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے سوال پر عمران خان نے کیا کہا؟بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کی جس میں ان سے چیئرمین پی اے سی کا بھی سوال کیا گیا
Baca lebih lajut »
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکدہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
9 مئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے عوام کا مقدمہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے ملک کے عوام کا مقدمہ ہے۔
Baca lebih lajut »
آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »