دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہکوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحقپاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایفکیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکملمردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہیدآپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانیضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 4 دہشت گردوں...
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ علاقہ مکینوں نے سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا، پاک فوج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فورسز کا بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاکحکومت نے ہلاک دہشتگرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقررکر رکھی تھی: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگرد جہنم واصلراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ، جس دوران دو دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمدہوا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سکیورٹی اہلکاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر...
Baca lebih lajut »
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاکراولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دو دہشتگردوں کو ہلاک کر کے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد
Baca lebih lajut »
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک دہشت گرد سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیںپشاور: سیکیورٹی فورسز کے خیبر میں آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گرد عظمتو سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔...........
Baca lebih lajut »
سکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک ہو گیا، آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے ہوئے 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،آپریشن دہشتگردوں کی...
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، دہشت گرد سلیم عرف ربانی مارا گیاآئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن سے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد کرلئے گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »