حکومت نے ہلاک دہشتگرد کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقررکر رکھی تھی: آئی ایس پی آر
13 اپریل ، 2024سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو ہلاک اور اس کے دو ساتھیوں کو زخمی کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشتگردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک اور 2 دہشتگرد زخمی ہوئے جبکہ دہشتگردوں سے مقابلے میں 2 بہادر جوان بھی شہید ہوگئے۔ حوالدار مدثر محمود شہید کا تعلق ضلع راولپنڈی سے ہے جنہوں نے 16 سال تک پاکستان آرمی میں ذمہ داریاں سرانجام دیں، انہوں نے سوگواران میں والدین، اہلیہ اور 2 بیٹے چھوڑے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، 2جوان شہید ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز کے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک ہو گیا، آپریشن میں بہادری سے لڑتے ہوئے ہوئے 2 جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،آپریشن دہشتگردوں کی...
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاکدہشت گرد سحرا 16 مارچ کو میر علی میں فورسز کی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگرد جہنم واصلراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ، جس دوران دو دہشتگرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمدہوا۔ آئی ایس پی آر کےمطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سکیورٹی اہلکاروں نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر...
Baca lebih lajut »
بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہیدحکومت نے دہشت گرد سلیم عرف ربانی کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
شمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن،2دہشتگردشمالی وزیرستان میں فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کے دوران دو دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »