9 مئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے عوام کا مقدمہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Indonesia Berita Berita

9 مئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے عوام کا مقدمہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے ملک کے عوام کا مقدمہ ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے۔ اس دن عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ اس کو فالس فلیگ آپریشن بھی کہا گیا لیکن فالس فلیگ آپریشن کے نام پر آپ لوگوں کو کچھ دیر تو بے وقوف بنا سکتے ہیں ہمیشہ کیلیے نہیں۔ آپ نے دیکھا کس طرح عوام انتشاری ٹولے سے پیچھے بھی ہٹی۔ میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن وہاں بنایا جاتا ہے جہاں کوئی ابہام ہو، یہاں تمام شواہد موجود ہیں کہ کیسے ورغلایا گیا اور اہداف بتائے گئے۔ ہم تیار ہیں جوڈیشل کمیشن بنائیں اور اس کے ذریعے واقعے کی پوری تہہ تک جایا جائے۔ جوڈیشل کمیشن بنانا ہے تو 2014 کے دھرنے کے محرکات بھی دیکھے جائیں۔ جوڈیشل کمیشن احاطہ کرے 2014 کا دھرنا کیوں اور کیسے ہوا۔ یہ بھی احاطہ کیا جائے کہ پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیسے اور کس نے...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شہریار نے بیان دیا، انکا کوئی رابطہ ہوگا، وہی جواب دے سکتے ہیں: علی امین کا ردعملشہریار نے بیان دیا، انکا کوئی رابطہ ہوگا، وہی جواب دے سکتے ہیں: علی امین کا ردعملگزشتہ روز جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا تھا کہ صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں
Baca lebih lajut »

پاکستان میں حالیہ حملوں میں ملوث دہشتگرد افغان شہری ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرپاکستان میں حالیہ حملوں میں ملوث دہشتگرد افغان شہری ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرٹھوس شواہد موجود ہیں کہ ٹی ٹی پی پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہی ہے: میجر جنرل احمد شریف
Baca lebih lajut »

پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان پاک فوجپاکستان میں دہشتگرد حملوں کا مقصد معاشی ترقی کو نقصان پہنچانا ہے، ترجمان پاک فوجدہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کی سرکوبی کے لیے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکدہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف کن سے مذاکرات چاہتی ہے اور یہ کب ہونگے ؟ شہریارآفریدی نے اہم ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ ’ہم مذاکرات کریں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی کے ساتھ، ان لوگوں کو اسٹیبلشمنٹ نےسپورٹ کیا ہے، میرا لیڈر کوئی این آر او نہیں چاہتا، پاکستان کے بہتر مستقبل...
Baca lebih lajut »

کیا پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہورہی ہے یا نہیں؟ڈی جی آئی ایس پی آر نے دوٹوک ...راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس  پی آر میجر جنرل احمد چودھری نے ایک سوال ’’کیا پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہورہی ہے یا نہیں‘‘کا دوٹوک جواب دیدیا۔ میجرجنرل احمد شریف چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی فوج قومی فوج ہے،اس کے اندر تمام مکتبہ فکر کے لوگ ہوتے ہیں، اس میں تمام قومیت کے لوگ ہیں،تمام رنگ نسل اور مذاہب کے لوگ...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:24:10