ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان: تجارتی جنگ کا آغاز

سیاسیات Berita

ڈونلڈ ٹرمپ اور جاپان: تجارتی جنگ کا آغاز
ڈونلڈ ٹرمپ، جاپان، تجارتی جنگ، آزاد تجارت، ٹیرف
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

یہ مضمون ڈونلڈ ٹرمپ کے مالی حالات کے خراب ہونے کے بعد شروع ہونے والی جاپان میں تجارتی مہم اور امریکہ کی تجارتی پالیسیوں کے خلاف ٹرمپ کی تنقید پر केंद्रित ہے. مضمون میں ٹرمپ کے تجارتی خیالات اور ان کے تجارتی جنگ کے خیال کو بھی دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

جب 90 کی دہائی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مالی حالات خراب ہوئے اور انھیں فوراً پیسے کی ضرورت تھی تو انھوں نے اپنی 282 فٹ لمبی سپر یاٹ ’ٹرمپ پرنسس‘ کو ایشیا بھیجا تاکہ جاپان کے امیر لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر سکیں۔80 کی دہائی میں ٹرمپ کو نیویارک میں اپنی ففتھ ایونیو کی عمارت سے ٹوکیو میں جاپانی لوگوں کو امریکی برانڈز اور جائیدادیں خریدتے ہوئے دیکھنے کا موقع ملا، جن میں مشہور راک فیلر سینٹر بھی شامل تھا۔

ٹرمپ اکثر شکایت کرتے تھے کہ انھیں جاپانی کاروباری افراد کے بڑے گروپوں کے ساتھ معاہدے کرنے میں مشکلات پیش آتی تھیں۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہ 2016 میں دیا گیا ٹرمپ کا بیان ہے لیکن درحقیقیت یہ بات انھوں نے 80 کی دہائی کے آخر میں کہی تھی جب وہ سی این این کے لری کنگ لائیو پر آئے تھے۔ اسی دوران انھوں نے پہلی بار اپنا نام ممکنہ صدارتی امیدوار کے طور پر پیش کیا تھا۔

جاپان نے امریکی صنعتوں کے لیے مقابلہ کی فضا بنائی خاص طور پر الیکٹرانکس اور گاڑیوں کے شعبے میں۔ جس وقت امریکی کارخانے بند ہو رہے تھے اور جاپان کے نئے برانڈز مارکیٹ میں آ رہے تھے تو اس وقت ماہرین یہ بات کر رہے تھے کہ جاپان جلد ہی امریکہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ جاپان اور دوسرے ممالک دہائیوں سے امریکہ کا فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جاپان نے امریکہ کی دفاعی مدد کا فائدہ اُٹھا کر ایک مضبوط معیشت بنا لی ہے جس سے وہ خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں۔انھوں نے لکھا: ’دنیا امریکہ کے سیاست دانوں پر ہنس رہی ہے کیونکہ ہم ایسی کشتیوں کی حفاظت کر رہے ہیں جو ہماری نہیں، یہ کشتیاں ایسی تیل کی کھیپیں لے کر جا رہی ہیں جن کی ہمیں ضرورت نہیں مگر یہ ہمارے اتحادیوں کے لیے ہیں جو ہماری مدد تک کرنا گوارا نہیں...

’اور یہ کہ ٹیرف کو دھمکی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے، انھیں دوسرے ممالک کے سر پر تلوار کی طرح لٹکایا جا سکتا ہے۔‘ ظاہر ہے ابتدا میں یہ خوف موجود تھا کہ جاپانی معیشیت امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گی اور یہ ایک بڑا ملک بن کر ابھرے گا مگر وقت کے ساتھ وہ امریکہ کا اتحادی بن گیا اور ایسے خدشات دم توڑ گئے۔ سٹرین کہتے ہیں کہ اگرچہ ٹرمپ نے اپنی پالیسیوں سے ریپبلکن پارٹی کے آزادانہ تجارت کے اصولوں کو تبدیل کیا ہے، تاہم انھیں لگتا کہ ٹرمپ نے قانون سازوں، کاروباری رہنماؤں اور معیشت دانوں کو بھی قائل کر لیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

ڈونلڈ ٹرمپ، جاپان، تجارتی جنگ، آزاد تجارت، ٹیرف

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عالمی تجارتی جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیاںعالمی تجارتی جنگ اور ٹرمپ کی پالیسیاںدرحقیقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی عالمی تجارتی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے
Baca lebih lajut »

پاکستانی نژاد امریکی جج کے فیصلے کے باعث ٹرمپ کو اپنا ایک صدارتی حکمنامہ منسوخ کرنا پڑگیاپاکستانی نژاد امریکی جج کے فیصلے کے باعث ٹرمپ کو اپنا ایک صدارتی حکمنامہ منسوخ کرنا پڑگیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت میں چیلنج ہوا تھا۔اس فیصلے کی بنیاد پر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا صدارتی حکمنامہ منسوخ کرنا پڑا۔
Baca lebih lajut »

فلسطینیوں کی جبری منتقلی، نسلی تطہیرفلسطینیوں کی جبری منتقلی، نسلی تطہیردنیا بھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع تجویز کو وسیع پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے
Baca lebih lajut »

ٹرمپ کی نئی انرجی پالیسی کام کر گئی؛ پیٹرول کی قیمتوں میں کمیٹرمپ کی نئی انرجی پالیسی کام کر گئی؛ پیٹرول کی قیمتوں میں کمیڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اُٹھاتے ہی پالیسیوں میں نمایاں تبدیلی کی ہے
Baca lebih lajut »

امریکہ اور کینیڈا میں تجارتی جنگ: ٹرمپ کے اقدام پر کینیڈا نے ردعمل دکھایاامریکہ اور کینیڈا میں تجارتی جنگ: ٹرمپ کے اقدام پر کینیڈا نے ردعمل دکھایاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین کے خلاف ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا جس پر کینیڈا نے بھی امریکی درآمدات پر 25 فی صد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا۔ چین نے اس اقدام پر ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں شکایت درج کرانے کا اعلان کیا ہے.
Baca lebih lajut »

امریکہ میں لگی آگ، ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور یوکرین جنگامریکہ میں لگی آگ، ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری اور یوکرین جنگامریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں لگی آگ نے اب تک 24 جان لے لی ہے اور 13 افراد مفقود ہیں۔ آگ سے کئی بلین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے اور 2 لاکھ لوگوں کو اپنے گھروں سے بھاگنا پڑا ہے۔ اس دوران، ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری 2025 کو اپنی دوسری مدتِ صدارت کا حلف اُٹھائیں گے۔ انہیں چین کے صدر شی جین پنگ سمیت کئی ممالک کے رہنماؤں نے مدعو کیا ہے۔ راس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے اور دونوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی امید ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-15 13:44:47