امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا، میکسیکو اور چین کے خلاف ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا جس پر کینیڈا نے بھی امریکی درآمدات پر 25 فی صد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا۔ چین نے اس اقدام پر ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں شکایت درج کرانے کا اعلان کیا ہے.
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام پر ردعمل میں کینیڈا نے بھی امریکی درآمدات پر 25 فی صد ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کردیا جب کہ چین نے امریکا کی جانب سے ٹیرف عائد کیے جانے پر ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں شکایت درج کرانے کا اعلان کردیا۔
کینیڈین حکومت امریکی کسٹم ڈیوٹی کے خلاف عالمی ادارہ تجارت WTO میں مقدمہ دائر کرے گی۔ اس کا مقصد کینیڈا، میکسیکو اور امریکا کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے کی رو سی زر تلافی حاصل کرنا ہے۔ ٹرمپ نے خود اس معاہدے پر 2018 میں دستخط کیے تھے۔ سب سے بڑی تشویشناک بات یہ ہے کہ صورتحال طویل اور وسیع تر تصادم کی جانب بڑھ سکتی ہے۔ یورپی یونین نے ٹرمپ کی جانب سے بڑے امریکی تجارتی شراکت داروں پر درآمدی محصولات لگانے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔
ٹرمپ کی ’’ امریکا پہلے‘‘ پالیسی کے تحت، ایک اور ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے امریکا کو پیرس ماحولیاتی معاہدے سے علیحدگی اور اس معاہدے سے متعلق پالیسیوں کو منسوخ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ یہ بین الاقوامی کوششوں کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے جوگرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے اور عالمی درجہ حرارت سے نمٹنے کے لیے کی جا رہی ہیں۔
بیان میں یہ بھی ذکر کیا گیا کہ حالیہ برسوں میں ڈبلیو ایچ او نے اپنی تاریخ کی ’’سب سے بڑی اصلاحات کا عمل مکمل کیا۔‘‘یہ اقدامات کثیرجہتی کے لیے ایک اور دھچکا ثابت ہوئے، جو پہلے ہی گزشتہ دہائی کے دوران امریکا اور دیگر بڑی یا علاقائی طاقتوں کے یکطرفہ اقدامات کی وجہ سے دباؤ کا شکار ہے۔ منصفانہ تجارتی معاہدوں کو فروغ دینے اور اتحادیوں کو دفاعی اخراجات کے لیے خود ذمے دار بنانے کی کوششوں کے ذریعہ، ٹرمپ قلیل مدت میں امریکا کے لیے زیادہ منصفانہ معاہدوں کی وکالت کرنا چاہتے ہیں۔ کچھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کا یک طرفہ نقطہ نظر امریکا کو کثیر الجہتی مذاکرات کی پابندیوں کے بغیر کام کرنے کی زیادہ آزادی اور لچک فراہم سکتا ہے، جو جغرافیائی سیاسی حالات میں بے حد فائدہ مند ہو سکتا ہے۔
TRUMP CANADA TARIFFS WTO TRADE WAR
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جوابی وار؛ چین اور کینیڈا نے امریکا کیخلاف سخت اقدام اُٹھانے کا فیصلہ کرلیاٹرمپ نے کینیڈا اور چین کی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
کینیڈا ٹرمپ کے ٹیکس پر جواب میں ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرتا ہےکینیڈا کے پرائم منسٹر جاستن ٹرڈو نے پیر کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے 25 فیصد ٹیکسوں کے جواب میں امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکا نے تجارتی جنگ شروع کی تو جواب میں ٹرمپ ٹیکس لگائیں گے، کینیڈا کی وارننگہم اپنی طرف سے امریکا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کو تیار ہیں، کینیڈین وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »
کینیڈا-انڈیا تعلقات میں دوبارہ کشیدگی: انڈیا پر مداخلت کا الزامکینیڈا نے انڈیا پر ملک کے جمہوری اور انتخابی اداروں میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ کینیڈا کی فارن انٹرفیرینس کمیشن کی سربراہ جسٹس میری ہوزی ہاگ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا کینیڈا میں اپنے سفارتی عملے اور ایجنٹوں کے ذریعے ملک کے اندورنی معاملات میں مداخلت کرتا ہے۔ انڈیا نے یہ الزامات مسترد کرتے ہوئے کینیڈا پر ہی انڈیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کا جوابی الزام عائد کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکہ اور کینیڈا، میکسیکو کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرے گاامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ منگل کو کینیڈین وزیر اعظم جیسٹن ٹرڈو اور میکسیکن صدر لوئس عبدالمالک سے ملاقات کریں گے۔ ٹرمپ نے ہفتے کے آغاز میں کینیڈا اور میکسیکو پر 25 فیصد ٹیارiffs لگانے کا فیصلہ لیا ہے۔ یہ ٹیارiffs منگل سے لاگو ہونے والی ہیں۔ انہوں نے ٹیارiffs لگانے کا فیصلہ فوجی اور غیر ملکی نقل و حرکت کے خلاف ہر طرح کے اقدامات میں کوتاہی کی وجہ سے لیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ امریکہ کو کینیڈا اور میکسیکو کی جانب سے ہر سال لاکھوں ڈالر کی جانی ہوتی ہے اور ان کا شکار ہونا چاہیے۔
Baca lebih lajut »
امریکہ نے م激xico, کینیڈا اور چین پر ٹیکس لگائے، اسٹاک مارکیٹ میں گرتی، تجارتی جنگ کے خدشاتامریکہ نے م激xico, کینیڈا اور چین پر व्याپاری وارنٹن لگا دیے ہیں، جس سے تجارتی جنگ کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ میں گرنا ہوا ہے اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »