ٹرمپ کی نئی انرجی پالیسی کام کر گئی؛ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

Indonesia Berita Berita

ٹرمپ کی نئی انرجی پالیسی کام کر گئی؛ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اُٹھاتے ہی پالیسیوں میں نمایاں تبدیلی کی ہے

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توانائی پالیسی کا اعلان کیا ہے جس میں فوسل فیول کی پیداوار کو بڑھانا اور آف شور ڈرلنگ پر پابندی کو تبدیل کرنا شامل ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ’’قومی توانائی ایمرجنسی‘‘ میں فوسل فیول کی پیداوار کو بڑھانا اور آف شور ڈرلنگ پر پابندی کو ختم کرنا شامل ہیں۔ خام تیل کی فی بیرل قیمت 78.95 ڈالر ہوگئی جو ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنھبالنے سے قبل 79.22 ڈالر سے زیادہ تھی۔ تیل کی قیمتوں میں اس مسلسل کمی کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی دوسری مدت کے آغاز میں 'قومی توانائی کی ایمرجنسی' کا اعلان ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

طلاق کی شرح میں اضافہطلاق کی شرح میں اضافہاس مضمون میں طلاق کی شرح میں اضافہ کی وجوہات کی جانچ کی گئی ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ نئی نسلیں کیوں طلاق کو آسان سمجھتی ہیں۔
Baca lebih lajut »

آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، دال اور چاول کی قیمتوں میں بھی کمیآٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، دال اور چاول کی قیمتوں میں بھی کمیسال 2024 کے دوران ملک بھر میں آٹے، دال، چاول اور چینی کی قیمتوں میں دھنک لگ گئی۔ آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ 45 روپے فی کلوگرام کی کمی دیکھنے میں آئی۔ دال ماش، دال مسور، بیسن، چینی اور چاول کی قیمتوں میں بھی سال بھر میں بتدریج کمی کا رححان دیکھا گیا۔
Baca lebih lajut »

نفط کی قیمتوں میں دوسرے روز ترقینفط کی قیمتوں میں دوسرے روز ترقییو ایس میں کریدی اینرجی اسٹاک کی بڑی مقدار میں کمی اور روس کے خلاف امریکی پابندیاں کی وجہ سے نفط کی قیمتوں میں دوسرے روز ترقی دیکھنے میں آئی۔ بریٹ نفط کی قیمتوں میں 30 سینٹ یا 0.4 فیصد کی اضافہ ہو کر 82.33 ڈالر فی بارل ہو گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیجٹ نفط کی قیمتوں میں 32 سینٹ یا 0.4 فیصد کی اضافہ ہو کر 80.36 ڈالر فی بارل ہو گئی۔
Baca lebih lajut »

پاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاپاکستان ریلوے نے مزید 620بوگیوں کی مقامی تیاری کا آغاز کر دیاچینی سرمایہ کاری کی بدولت لاہور میں 115 فلیٹ بوگیوں کی اسمبلنگ مکمل کر لی گئی
Baca lebih lajut »

چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچےچہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچےٹرمپ کی نئی تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی
Baca lebih lajut »

حکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیاحکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیاکفایت شعاری پالیسی کے تحت اخراجات میں کمی کے لیے حکومت نے رائٹ سائزنگ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کردیا جس کے تحت پانچ وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-16 12:27:07