چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچے

Indonesia Berita Berita

چہرے پر ڈرامائی تاثرات، ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر کے چرچے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ کی نئی تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل جاری کی گئی سرکاری تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نئی سرکاری تصویر میں چہرے پر سخت تاثر پیش کررہے ہیں اور ان کی آنکھیں ترچھی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے سابق فوٹوگرافر ایرک ڈریپر کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویرکسی بھی امریکی صدر کی اب تک کی سب سے زیادہ شائع اور دیکھی جانے والی تصویر بن گئی ہے۔ ٹرمپ کی تصویر دیکھ کر پہلا تاثر یہ ابھرتا ہے کہ شوٹ کے بعد اسٹوڈیو لائٹنگ اور ری ٹیچنگ میں زبردست ہیرا پھیری کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے اس تصویر کا موازنہ ڈونلڈ ٹرمپ کے 'مگ شاٹ' سے کیا ہے جو جارجیا کی فلٹن کاؤنٹی جیل میں لی گئی تھی جب ان پر 2020 کے انتخابات میں شکست کو الٹنے کی کوشش کا الزام لگایا گیا تھا۔ ایک صارف نے ٹرمپ کی تصویر اور چہرے کے تاثرات کو کسی باکسر کے مقابلے سے پہلے کے تاثرات جیسا قرار دیا تو کوئی اسے بدشگونی اور ڈرامائی کہہ رہا ہے۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMاسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ڈرامائی سنجیدگی سے بھرپور ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر جو ’ایک پیغام دے رہی ہے‘ڈرامائی سنجیدگی سے بھرپور ٹرمپ کی نئی سرکاری تصویر جو ’ایک پیغام دے رہی ہے‘انگریزی میں ایک کہاوت کہ ’فیس از دی انڈیکس آف مائنڈ‘ جبکہ اردو میں کہا جاتا ہے کہ چہرہ آپ کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل ایک آفیشل تصویر پر مباحثہ جاری ہے۔
Baca lebih lajut »

عاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرلعاطف اسلم اور ہنی سنگھ ایک ساتھ میوزک ویڈیو بنانے والے ہیں؟ تصویر وائرلہنی سنگھ نے عاطف اسلم کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے
Baca lebih lajut »

جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمدجیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے افغانی نژاد کی تشدد زدہ لاش برآمدگلشن اقبال میں جیلانی درگاہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک افغانی نژاد شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کے چہرے اور ماتھے پر کندآلے کے وار نمایاں تھے۔
Baca lebih lajut »

رچرڈ گرنیل کا انٹرویورچرڈ گرنیل کا انٹرویوٹرمپ کے آنے کے بعد ملک کے حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

شہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئےشہریار منور اور ماہین صدیقی شادی کے بندھن میں بندھ گئےمداحوں کی جانب سے اس جوڑے کو نئی زندگی کی شروعات پر مبارکباد دی جارہی ہے
Baca lebih lajut »

ٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپٹک ٹاک کو مزید کچھ عرصے امریکا میں کام کرتے دینا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی کی مخالفت کے حوالے سے اب تک کا سب سے زیادہ ٹھوس اشارہ تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-19 21:01:34