ٹرمپ کے آنے کے بعد ملک کے حالات دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ایک طرف پاکستان میں تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں دوسری طرف رچرڈ گرنیل نے بھی بانی تحریک انصاف کی رہائی کے لیے اپنی مہم تیز کر دی ہے۔ مذاکرات کا پہلا نقطہ بھی بانی تحریک انصاف کی رہائی ہے اور رچرڈ گرنیل کی ساری مہم کا مقصد بھی بانی تحریک انصاف کی رہائی ہے۔
رچرڈ گرنیل نے ٹوئٹس کے بعد ایک انٹرویو بھی دے دیا ہے، ان کے ٹوئٹر کے بارے میں یہ رائے بن رہی تھی کہ وہ اصل نہیں۔ اس کے بعد ان کی تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات ہوئی ۔ جس نے ٹوئٹر کے جعلی ہونے کے تاثر ہونے کو غلط ثابت کر دیا۔ اب رچرڈ گرنیل نے امریکی میڈیا کو ایک انٹرویو دے دیا ہے۔ جس میں انھوں نے بانی تحریک انصاف کی رہائی کا دوبارہ مطالبہ کیا ہے۔ لیکن اس انٹرویو کا پہلا سوال بانی تحریک انصاف کی رہائی نہیں...
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کے میزائل پروگرام میں تعاون پر جن کمپنیوں پر پابندیاں لگائی گئی ہیں اس کی بانی تحریک انصاف نے ابھی تک مذمت نہیں کی ہے۔ تحریک انصاف نے باقاعدہ اس کی مذمت نہیں کی ہے۔ بلکہ ان پابندیوں پر ایک خاموشی رکھی گئی ہے۔ ساتھ ساتھ تحریک انصاف نے اپنے تمام لیڈران پر خارجہ امورپر بات کرنے کی پابندی لگا دی ہے تاکہ کوئی اور مذمت نہ کر دے۔اطلاعات یہی ہیں کہ امریکی اقدامات کی مذمت نہیں کرنے کے احکامات ہیں۔ امریکا کو ناراض نہ کرنے کے اڈیالہ سے احکامات دیے گئے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے اپنا خصوصی نمایندہ مقرر کیا ہے، جس کی تعیناتی سے تحریک انصاف کے کارکنوں میں خوشی پھیلی ہے.
Baca lebih lajut »
امریکی صدر نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کیاڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو دنیا کے لیے اپنا خصوصی نمایندہ مقرر کیا ہے۔ گرنیل کی نامزدگی پاکستان کے لیے اہمیت کی حامل ہے کیوں کہ رچرڈ گرنیل نے عمران خان کی رہائی کے لیے ٹوئٹ کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
امریکی ایلچی کا کہنا:مارکو روبیو پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری رکھتے ہیںامریکی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے رچرڈ گرینل نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
ہم جنس پرست رچرڈ گرینل ٹرمپ کے خصوصی ایلچی مقررہم جنس پرست رچرڈ گرینل نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا تھا
Baca lebih lajut »
رچرڈ گرینل کا ضمیر صرف سامراجی مقاصد پورے کرنے کیلیے جاگتا ہے، خواجہ سعد رفیقفلسطینیوں کے قتل عام پر امریکی نمائندہ خصوصی کا ضمیر اب بھی مردہ ہے، لیگی رہنما
Baca lebih lajut »
بھارتی اداکار نے امدادی کاموں کے دوران سفید داڑھی والے شخص سے پُراسرار ملاقات کا قصہ سنادیاحال ہی میں بھارتی یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ویویک اوبرائے نے امدادی کاموں کے دوران پیش آنے والے پُراسرار ذاتی تجربے کا انکشاف کیا
Baca lebih lajut »