فلسطینیوں کے قتل عام پر امریکی نمائندہ خصوصی کا ضمیر اب بھی مردہ ہے، لیگی رہنما
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے خصوصی نمائندے رچرڈ گرینل کا ضمیر اچانک جاگ اٹھا،2018 کے انتخابات میں دھاندلی اور اپوزیشن رہنماؤں کی طویل قید پر ضمیر خاموش رہا۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی منتخب حکومت کو عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف کی ملی بھگت سے ختم کیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
امریکی ایلچی کا کہنا:مارکو روبیو پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری رکھتے ہیںامریکی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے رچرڈ گرینل نے کہا کہ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو پاکستان کے میزائل پروگرام پر بات کرنے کی تیاری کی ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
خواجہ سعد رفیق: مطیع اللہ جان کے مقدمے کو ثابت کرنے کی امکان نہیں ہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مطیع اللہ جان کے مقدمے کو ثابت کرنا ناممکن ہے۔
Baca lebih lajut »
ہم جنس پرست رچرڈ گرینل ٹرمپ کے خصوصی ایلچی مقررہم جنس پرست رچرڈ گرینل نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا تھا
Baca lebih lajut »
اب اہل اور نا اہل ٹیکس دہندہ کی اصطلاح سامنے آگئی،شہباز راناٹیکس حاصل کرنے کیلیے حکومت کا فوکس ان جگہوں پر نہیں جاتا جہاںپر جانا چاہیے
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ٹرافی؛ پی سی بی نے ہائبرڈ ماڈل، بھاری معاوضے کی پیشکش کو ٹھکرادیاپاکستان اب بھی پورے ایونٹ کی میزبانی کرنے کا خواہاں
Baca lebih lajut »
گولی چلی ہے تحقیقات ضرور ہونی چاہیے،لاپتہ کارکنوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں، بیرسٹر گوہربشری بی بی کا سیاست میں آںے کا کوئی ارادہ نہیں، وہ صرف کارکنوں کیلیے احتجاج کا حصہ بنتی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »