ہم جنس پرست رچرڈ گرینل نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ بھی کیا تھا
۔ فوٹو فائل
امریکی اخبار کے مطابق وہ وزیر خارجہ بننے کی امید لگائے بیٹھے تھے، وہ ٹرمپ سے پہلے متعدد صدور کے تحت اقوام متحدہ میں امریکی مشن کے ترجمان رہے۔ ان کے آن لائن زہریلے پن، غیر ملکی کاروباری رابطوں اور سیاسی مخالفین اور میڈیا پر ذاتی حملوں کے رجحان سے بہت سے قدامت پسند ان سے دور ہوگئے، جس سے انہیں ٹرمپ کی طرف بڑھنے میں مدد ملی۔
گرینل نے 2018 سے 2020 تک جرمنی میں امریکی سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں، ان پر یہ بھی الزام لگایا گیا کہ انہوں نے اپنے عہدے کو یورپ میں دائیں بازو کی جماعتوں کے ساتھ زیادہ وسیع پیمانے پر اتحاد بنانے کے لیے استعمال کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹرمپ کے نامزدہ روس اور یوکرین کیلیے خصوصی ایلچی کون ہیں ؟سابق لیفٹننٹ جنرل کیتھ کیلوگ ٹرمپ کے پہلے دورِ حکومت میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کے چیف آف اسٹاف بھی رہے
Baca lebih lajut »
ٹرمپ کی غزہ جنگ بندی کیلئے سفارتی کوشش، قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کردیاڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے غزہ جنگ کے معاملے پر نومبر میں قطر اور اسرائیل کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں کیں: خبر ایجنسی
Baca lebih lajut »
اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئیاداکارہ ریکھا کے شوہر سالوں پہلے خودکشی کرچکے ہیں جس کے بعد انہوں نے شادی نہیں کی
Baca lebih lajut »
ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی ای او کو انٹیلی جنس بورڈ کا سربراہ مقرر کردیاڈیون بونس نے ٹرمپ کے پہلے دور میں امریکی ہاؤس کی انٹیلی جنس کمیٹی کی سربراہی بھی کی تھی
Baca lebih lajut »
ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے جنرل کیلوگ کو مندوب مقرر کر دیاجنرل کیلوگ نے پہلے ہی روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کر چکے ہیں
Baca lebih lajut »
اپنی جنس كے ازخود تعین كی اسلام میں اجازت نہیں ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسلاسلامی تعلیمات كے مطابق ہرفرد كی جنس پیدائشی طور پر طے شدہ ہوتی ہے، غیر واضح جنس کا ابہام دور کرکے تعین جنس جائز ہے، علامہ راغب نعیمی
Baca lebih lajut »