ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی ای او کو انٹیلی جنس بورڈ کا سربراہ مقرر کردیا

Indonesia Berita Berita

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سی ای او کو انٹیلی جنس بورڈ کا سربراہ مقرر کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ڈیون بونس نے ٹرمپ کے پہلے دور میں امریکی ہاؤس کی انٹیلی جنس کمیٹی کی سربراہی بھی کی تھی

امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کی تشکیل اور اہم عہدوں پر تقرریوں کے سلسلے میں ایک اور دلچسپ نامزدگی کردی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ڈیون نونس انٹیلی جنس بورڈ کے سربراہ ہوں گے اور ایڈوائزری پینل کی قیادت کرتے ہوئے ٹروتھ سوشل کے چیف ایگزیکٹو بھی رہیں گے۔ جس کے دوران ڈیون نونس نے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن پر ڈونلڈ ٹرمپ کی 2016 کی انتخابی مہم میں مداخلت کا الزام عائد کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی اہلیہ سے طلاق پر بچوں نے بھی خاموشی توڑ دیسائرہ کے وکیل وندنا شاہ کے ذریعے جاری بیان کے بعد اے آر رحمان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (پہلے ٹوئٹر) پر اس خبر کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »

ایکس (ٹوئٹر) کو مفت استعمال کرنے والے صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی دیدی گئیایکس (ٹوئٹر) کو مفت استعمال کرنے والے صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی دیدی گئیایکس کا اے آئی چیٹ بوٹ گروک 2 اب ان تمام صارفین کو دستیاب ہے جو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مفت استعمال کر رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کا معاملہ، ریڈ بال ہیڈ کوچ مستعفی کیوں ہوئے؟جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کا معاملہ، ریڈ بال ہیڈ کوچ مستعفی کیوں ہوئے؟جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے استعفیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے عاقب جاوید کو ریڈ بال کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کردیا تھا
Baca lebih lajut »

چیمپئینز ٹرافی؛ کیا ذاکر نائیک کی میزبانی بھارتی انکار کی وجہ بنی؟چیمپئینز ٹرافی؛ کیا ذاکر نائیک کی میزبانی بھارتی انکار کی وجہ بنی؟بھارتی صحافی کی عجیب منطق نے سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کردیا
Baca lebih lajut »

جے شاہ کا بطور آئی سی سی چیئرمین استقبال کل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میںجے شاہ کا بطور آئی سی سی چیئرمین استقبال کل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میںکل دبئی میں آئی سی سی کی میٹنگ میں جے شاہ کا بطور نئے چیئرمین استقبال، پاکستان نے کرکٹ بورڈ کے ذریعہ بھارتی بورڈ کو اپنا مؤقف کھل کر پیش کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اظہر علی نے پی سی بی کیساتھ نئے سفر کا آغاز کردیااظہر علی نے پی سی بی کیساتھ نئے سفر کا آغاز کردیاسابق کرکٹر پاکستان کرکٹ بورڈ کے یوتھ ڈیولپمنٹ کے سربراہ مقرر
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 05:53:42