ایکس (ٹوئٹر) کو مفت استعمال کرنے والے صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی دیدی گئی

Indonesia Berita Berita

ایکس (ٹوئٹر) کو مفت استعمال کرنے والے صارفین کو اے آئی چیٹ بوٹ گروک تک رسائی دیدی گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

ایکس کا اے آئی چیٹ بوٹ گروک 2 اب ان تمام صارفین کو دستیاب ہے جو اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو مفت استعمال کر رہے ہیں۔

اگر آپ کچھ بیزاری محسوس کر رہے ہیں اور ایکس تک رسائی حاصل ہے تو وہاں اب آپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو تفریح کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

جی ہاں کمپنی کی جانب سے اس کا عندیہ نومبر 2024 میں دیا گیا تھا اور اب اب اسے باضابطہ طور پر ایکس کے مفت صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔ایکس کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہایکس کو مفت استعمال کرنے والے صارفین گروک کو ہر 2 گھنٹے میں صرف 10 میسجز کرسکیں گے۔وہ دن بھر میں ایسی 3 درخواستیں کرسکیں گے۔تمام اے آئی چیٹ بوٹس سے غلطیاں ہونے کا امکان ہوتا ہے مگر گروک اس معاملے میں زیادہ بدتر تصور کیا جاتا...

خیال رہے کہ ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے گروک 2 ماڈل اگست 2024 میں متعارف کرایا تھا جو تصاویر تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اب تک یہ فیچرز صرف ایکس پریمیئم اور پریمیئم پلس صارفین کو دستیاب تھے مگر اب تمام افراد انہیں استعمال کرسکیں گے۔ اس کا ممکنہ مقصد گروک صارفین کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے تاکہ فیڈ بیک سے اس اے آئی چیٹ بوٹ کو بہتر بنانے میں مدد مل سکے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیارایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کا مفت ورژن متعارف کرانے کیلئے تیارگروک کا مفت ورژن مخصوص خطوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔
Baca lebih lajut »

اے آئی چیٹ بوٹس نے امراض کی تشخیص میں انسانی ڈاکٹروں کو شکست دیدیاے آئی چیٹ بوٹس نے امراض کی تشخیص میں انسانی ڈاکٹروں کو شکست دیدیچیٹ جی پی ٹی 4 نے امراض کی تشخیص میں ڈاکٹروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
Baca lebih lajut »

پنجاب میں 50 فیصد دفتری عملے سے ورک فرام ہوم لینے کی ہدایات، مراسلہ جاریپنجاب میں 50 فیصد دفتری عملے سے ورک فرام ہوم لینے کی ہدایات، مراسلہ جاریدفتر آنے والے عملے کو کار پول کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
Baca lebih lajut »

روف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غورروف سولر پینل ٹیرف میں کمی پر غورسو لر پینل استعمال کرنے والے صارفین کو رات کے اوقات میں قومی گرڈ سے بجلی 60 روپے فی یونٹ دی جائے گی
Baca lebih lajut »

سزائے موت پانے والے نیوی کے 5 اہلکاروں کی دستاویزات کے حصول کی درخواستسزائے موت پانے والے نیوی کے 5 اہلکاروں کی دستاویزات کے حصول کی درخواستاسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل کو دستاویزات تک رسائی کی ہدایت کردی
Baca lebih lajut »

سیانے کوے کی ایک نئی صلاحیت نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیاسیانے کوے کی ایک نئی صلاحیت نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیایہ پرندہ بہت زیادہ کینہ پرور بھی ہوتا ہے اور طویل عرصے تک خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے کو نہیں بھولتا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 22:27:08