حال ہی میں بھارتی یوٹیوب چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ویویک اوبرائے نے امدادی کاموں کے دوران پیش آنے والے پُراسرار ذاتی تجربے کا انکشاف کیا
/فوٹوفائل۔
دوران گفتگو ویویک اوبرائے نے بتایا کہ’ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے ایک مشکل دور کے دوران میری والدہ نے مجھے مشورہ دیا کہ میں دوسروں کی خدمت کروں‘، والدہ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے 2004 میں جنوبی بھارت جانے کا فیصلہ کیا اور سونامی کے متاثرین کے درمیان خیمہ لگاکر خود کو امدادی کاموں میں مصروف کر لیا۔ ویویک کے مطابق’ یہ وہ وقت تھا جب میں مسائل کی وجہ سے ذہنی طور پر بہت پریشان تھا، وہاں کسی نے مجھے مندر جانے کا مشورہ دیا جہاں میری ملاقات صرف دھوتی پہنے سفید داڑھی والے ضعیف شخص سے ہوئی‘۔پیار ہمیں کس موڑ پہ لے آیا! چالان ہونے پر ویویک اوبرائےکا شاعرانہ ردعملاداکار کے مطابق’اس سادہ سے ضعیف شخص نے روانی میں انگریزی میں بات کرکے مجھے چونکا دیا، انھوں نے مجھے اپنے پاس بٹھایا اور کہا کہ’تم بہت پریشان ہو، برے وقت سے گزر رہے ہوں، اسی لیے تمہیں مندر بھیجا گیا، تمہیں ایک بڑے مالی نقصان کا سامنا ہے لیکن...
بھارتی اداکار کے مطابق’اس گفتگو کے بعد اس شخص نے مجھے چند ہدایات دے کر ان پر عمل کرنے کا کہا، اس کے بعد میں جب دوبارہ مندر گیا تو وہ شخص مجھے کہیں نہیں ملا، میں نے لوگوں سے پوچھا تو وہ حیران رہ گئے، انھوں نے مجھے بتایا کہ یہ مندر تو خالی ہے یہاں کوئی نہیں ہے‘۔ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے: مزمل اسلم کا دعویٰ
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
روئے تو زیادہ رقم ملے گی، معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعترافایک انٹرویو کے دوران بھارتی اداکار نے اعتراف کیا کہ انہیں ماضی میں سفید کپڑے پہنے جنازے میں شرکت کے بھی پیسے مل چکے ہیں
Baca lebih lajut »
بالی وڈ کا وہ معروف اداکار جسے ہوٹل کا بل دینے کیلئے اپنا موبائل بیچنا پڑاخاندانی تنازعہ کے نتیجے میں سب کچھ چلا گیا اور میرے پاس گودام میں رہنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا: معروف بالی وڈ اداکار نے ماضی کا قصہ سنا دیا
Baca lebih lajut »
کرم تنازعہ؛ گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کے احکامات جاری کر دیےامدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ روڈز کی بندش امدادی کاموں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
Baca lebih lajut »
پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری کے نقصانات کا فوری ازالہ کیا جائےپنجاب کی تھیٹر انڈسٹری نے حکومت سے مطالبت کی کہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والے سات کروڑ دس لاکھ روپے کے نقصان کا فوری ازالہ کیا جائے۔
Baca lebih lajut »
امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قیدٹیچر نے تفتیش کے دوران تیسرے درجے کے 3 جنسی جرائم کا اعتراف کیا تھا
Baca lebih lajut »
پاکستانی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کا دورہ کرکے 8 روزہ سرکاری دورے کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہوں گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چین کا دورہ کرنے کی باضابطہ دعوت کے پیشینے میں چین کے نمایاں قائدین اور اہم حکومتی رہنماؤں سے ملاقات کرنے کی امکانیت یاد کی ہے۔
Baca lebih lajut »