پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری کے نقصانات کا فوری ازالہ کیا جائے

پاکستانی پالیسی اور سیاسی خبریں Berita

پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری کے نقصانات کا فوری ازالہ کیا جائے
پنجاب کی تھیٹر انڈسٹریمریم نوازعظمیٰ بخاری
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 10 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 51%
  • Publisher: 53%

پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری نے حکومت سے مطالبت کی کہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والے سات کروڑ دس لاکھ روپے کے نقصان کا فوری ازالہ کیا جائے۔

دو ہفتوں کے دوران ہونے والے سات کروڑ دس لاکھ روپے کے نقصان کا فوری ازالہ کیا جائے، فنکار برادریپاکستان تحریکِ انصاف کے حالیہ احتجاج، سڑکوں کی بندش اور سیاسی کشیدگی کے باعث پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری شدید مالی بحران کا شکار ہو چکی ہے۔ تھیٹر پروڈیوسرز ، مالکان، اور فنکاروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دو ہفتوں کے دوران ہونے والے سات کروڑ دس لاکھ روپے کے نقصان کا فوری ازالہ کیا جائے۔

پنجاب آرٹسٹ پروڈیوسرز تھیٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر ثناء اللہ خان نے کہا کہ لاہور کے تھیٹروں کو 20 لاکھ روپے اور دیگر شہروں کے تھیٹروں کو 10 لاکھ روپے فی تھیٹر مالی امداد دی جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ تھیٹر اسکرپٹ سنسر فیس، جو 25 ہزار روپے ہے، چھ ماہ کے لیے معاف کی جائے تاکہ اس صنعت کو دوبارہ کھڑا کیا جا سکے۔

وائس چیئرمین قیصر پیا، صدر افضل بٹ، اور دیگر اہم اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیر ثقافت عظمیٰ بخاری سے درخواست کی کہ تھیٹر انڈسٹری کے 61 تھیٹروں سے جڑے 15,000 سے زیادہ افراد کے روزگار کو محفوظ بنانے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔ لاہور، گوجرانوالہ، ملتان، فیصل آباد، شیخوپورہ، اور دیگر شہروں کے تھیٹرز کو پی ٹی آئی کے دھرنوں اور جلسوں کے باعث شدید مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ فنکاروں نے اس صنعت کو بچانے کے لیے حکومت سے ہنگامی مدد کی اپیل کی ہے۔Nov 26, 2024 05:50 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پنجاب کی تھیٹر انڈسٹری مریم نواز عظمیٰ بخاری سیاسی احتجاجات سڑکوں کی بندش مالی امداد تھیٹر پروڈیوسرز فنکاروں کے روزگار

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےپاکستان اور یو ای اے جوجٹسو کے فروغ کیلئے ملکر کام کریں گےسندھ کے تعلیمی اداروں میں جوجٹسو کی تربیت کا اہتمام کیا جائے گا، معاہدے پر دستخط
Baca lebih lajut »

پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبپنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی: مریم اورنگزیبحکومت پنجاب نے پنجاب ائیرلائن کے نام سے ائیرلائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہآئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ'دی پنجاب ایگریکلچر انکم ٹیکس (ترمیمی) ایکٹ 2024‘ کے بل کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جو منظوری کے لیے جلد اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
Baca lebih lajut »

پاکستان میں سائبر کرائم سے متعلق قوانینپاکستان میں سائبر کرائم سے متعلق قوانینکس جرم کی کیا سزا دی جائے گی؟ پیکا کے قوانین کی تفصیل
Baca lebih lajut »

سندھ میں دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا احتجاجسندھ میں دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا احتجاججمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس میں ارسا ایکٹ کی ترمیم اور دریا سندھ پر مزید کینالوں کے منصوبوں کو فوری روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواستبانی پی ٹی آئی سے رہنماؤں کی ملاقات کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواستعدالت کے حکم کوجان بوجھ کر نظرانداز کیا گیا، احکامات کا تمسخر اڑانے پر حکام کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، درخواست
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 19:58:26