آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، دال اور چاول کی قیمتوں میں بھی کمی

ECONOMY Berita

آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی، دال اور چاول کی قیمتوں میں بھی کمی
ECONOMYFOOD PRICESINFLATION
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

سال 2024 کے دوران ملک بھر میں آٹے، دال، چاول اور چینی کی قیمتوں میں دھنک لگ گئی۔ آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ 45 روپے فی کلوگرام کی کمی دیکھنے میں آئی۔ دال ماش، دال مسور، بیسن، چینی اور چاول کی قیمتوں میں بھی سال بھر میں بتدریج کمی کا رححان دیکھا گیا۔

سال 2024 کے آغازپر ملک بھر میں شہری مہنگا ترین آٹے خریدنے پر مجبور تھے لیکن سال کے اختتام تک آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ 45 روپے فی کلوگرام کی کمی ہوئی۔ دال ماش، دال مسور، بیسن، چینی اور چاول کی قیمتوں میں بھی سال بھر میں بتدریج کمی کا رححان دیکھا گیا۔ رواں سال کے آخر تک دال مونگ، کالا چنا، گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافے نے عوام کو مشکل میں ڈال دیا۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق سال 2024 کے آغاز میں شہری مہنگا ترین آٹا خریدنا پڑا، سال کے آغاز میں ڈھائی نمبر آٹا 128روپے فی کلو، فائن آٹا

142روپے اور چکی کا آٹا 150روپے فی کلوگرام کی بلند ترین قیمتوں میں دستیاب تھا۔ دسمبر 2024 میں ڈھائی نمبر آٹا 45روپے کمی سے 83 روپے، فائن آٹا 48روپے کمی سے 94روپے کلوگرام جبکہ چکی کا آٹا 45روپے فی کلوگرام کی کمی سے 105 روپے کلو پر آگیا۔ ایسوسی ایشن کے چئیرمین روف ابراہیم کے مطابق سال 2024 میں گھی اور تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو گئیں۔ فی کلوگرام/لیٹر کھلے تیل، برانڈڈ تیل اور گھی کی قیمتوں میں 100روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ ہول سیل مارکیٹ میں کھلا تیل 114روپے اضافے سے 480 روپے اور برانڈڈ تیل کی قیمت 125روپے اضافے سے 550 روپے کلوگرام ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ جنوری کے مقابلے میں دسمبر میں فی کلوگرام دال ماش کی قیمت 70روپے کلو کمی سے 390 روپے اور دال مسور کی قیمت 50 روپے کمی کے بعد 250 روپے میں دستیاب ہے۔ فی کلوگرام بیسن کی قیمت 95 روپے کی بڑی کمی سے 240 روپے ہوگئی۔ دال مونگ اور دال چنا کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دال مونگ کی فی کلو قیمت 75 روپے اضافے سے 380 روپے جبکہ دال چنا کی قیمت 85 روپے کے اضافے سے 320 روپے کلو ہوگئی۔ سال 2024 کے دوران ملک بھر میں چاول اور چینی کے قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جنوری 2024بمیں چینی 133 روپے کلو پر تھی جو دسمبر میں 127 روپے کلو پر موجود ہے۔ چاولوں کے مختلف برانڈزکی قیمت میں کمی کا سلسلہ دیکھا گیا۔ فی کلوگرام چاول باستمی کی قیمت 386روپے رہی اور چاول باسمتی ٹوٹا کی قیمتوں میں کمی نے عوام کو کسی حد تک ریلیف پہنچایا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ECONOMY FOOD PRICES INFLATION PAKISTAN

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاکابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، قومی خزانے کو 238 ارب فائدہ ہوگاآئی پی پیز سے معاہدوں کے بعد عام صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی ہوگی، حکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے ہرممکن اقدامات کررہی ہے: وزیراعظم
Baca lebih lajut »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود 18 غذائی اشیاء کی کی قیمت میں اضافہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود 18 غذائی اشیاء کی کی قیمت میں اضافہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باجود دالوں سمیت 18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے. وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو ایسے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا اثر صارفین کو منتقل نہیں کر رہے ہیں.
Baca lebih lajut »

موسمِ سرما میں برف کی دنوں کی تعداد میں کمیموسمِ سرما میں برف کی دنوں کی تعداد میں کمیکِلیمَتِ تبدیلی کے باعث شمالی نصف کرہ میں برف آلود دنوں کی تعداد میں کمی آ رہی ہے، یورپ میں یہ کمی سب سے زیادہ ہے، ایک رپورٹ نے پیر کو ہدایت کی۔ یورپی یورپ میں برف آلود دنوں کی تعداد میں کمی کا مطلب یہ ہے کہ یہ خطے بھی سردی کے موسم میں برف کی چھانٹوں سے محروم رہ سکتا ہے، جس سے سیاحت، معیشت اور ثقافت متاثر ہو سکتا ہے۔ کِلیمَتِ تبدیلی کی وجہ سے یورپ میں سردی کے دنوں کی تعداد میں کافی کمی ہوئی ہے اور یہ خطے دنیا بھر میں سب سے تیزی سے گرم ہو رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردیحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
Baca lebih lajut »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردیہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے تاہم ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
Baca lebih lajut »

مزید 8 آئی پی پیز سے سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت کم ہو گیمزید 8 آئی پی پیز سے سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت کم ہو گیحکومت عام آدمی کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے تمام ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر اعظم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-19 21:00:56